Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اپنے ہی خون سے پینٹنگز بنانیوالا مصور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > اپنے ہی خون سے پینٹنگز بنانیوالا مصور
دلچسپ و عجیب

اپنے ہی خون سے پینٹنگز بنانیوالا مصور

Published December 19, 2022
Tags: Featured الیٹو کی شاندار مصوری
Share
SHARE

آپ نے یقیناً کافی لوگوں کو مختلف چیزوں سے مصوری کرتے دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی کسی فنکار کو خود کو تکلیف دے کر پینٹنگز بناتے دیکھا ہے؟

فلپائن سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ الیٹوسرکا وہ فنکار ہیں جن کا دعویٰ ہےکہ وہ اپنی نسوں میں سے خون نکال کر اس میں برش ڈبو کر اپنے اسٹوڈیو کے کینوس پر شاہکار بناتے ہیں۔

جہاں الیٹو کو شاندار مصوری کرنے پر داد ملتی ہے ، وہیں انہیں اس طرح اپنی جان پر کھیل کر یوں خون سے پینٹنگز بنانے پر تنقید کا سامنے بھی کرنا پڑتا ہے، الیٹو کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں تو لوگوں نے مصوری کے لیے منتخب کیے جانے والے میڈیم پر حیرانی کا اظہار کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیٹو سرکا تعلق غریب خاندان سے ہے، بچپن میں انہیں اسکول جانے اور شوق پورا کرنے کے لیے پینٹنگ کا سامان خریدنے میں پیسوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

چھوٹی عمر میں وہ ٹماٹر کے رس اور دیگر پھلوں کے جوس کو پینٹنگ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے، بعدازاں جوانی میں انہیں اپنے ہی خون سے پینٹنگ کرنے کا خیال آیا اور وہ اب تک یہ ہی کررہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق وہ ہر تین ماہ بعد بلڈ بینک جاکر 500 ملی لیٹر خون نکلواتے ہیں جسے وہ فریج میں محفوظ کرلیتے ہیں۔

اس حوالے سے مصور کا کہنا ہے کہ میرا مصوری کا کام بہت ہی اہم ہے کیونکہ اس نے مجھ سے جنم لیا ہے، یہ میرے ڈی این اے میں شامل ہے۔

الیٹو نے بتایا کہ 2023 میں وہ خون سے بنائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ پر کام کریں گے جس کا کینوس 100 میٹر وسیع ہوگا۔

TAGGED:Featuredالیٹو کی شاندار مصوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کا ٹوئٹر کے سی ای او سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
Next Article پاکستانیو ہوجاؤ ہوشیار ،ملک میں‌سونا مزید مہنگا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی

شکاگو (ویب‌ڈیسک): امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔امریکی میڈیا…

October 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

سانحہ 12 مئی کو 17 سال مکمل: 50 مقتولین کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر

کراچی (ویب ڈیسک): سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے.اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے…

May 12, 2024
دلچسپ و عجیب

55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافت

(ویب ڈیسک): ایکسیٹر: ماہرین فلکیات نے تین ممکنہ ‘سپر ارتھ’ سیارے دریافت کیے ہیں جو قریب ہی واقع نارنجی بونے…

June 25, 2024
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری روز…

January 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?