Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > ’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز
ویڈیوز

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

Published October 8, 2022
Tags: ’لائٹ دی اسکائے Featured عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا
Share
SHARE

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا گیا۔

سوا چار منٹ کے دورانیے پر مبنی گانے کی ویڈیو میں مراکشی نژاد بولی وڈ ڈانسر نورا فتیحی، اماراتی گلوکارہ و ڈانسر بلقیس، عراقی گلوکارہ و ڈانسر رحمہ ریاض اور ڈانسر منال کو پرفارمنس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

انگریزی زبان میں جاری کیے گئے گانے میں عربی سمیت اردو زبان کے جملےبھی شامل کیے گئے ہیں اور ڈانسرز کو فٹ بال اسٹیڈیم سمیت دیگر جگہوں پر پرفارمنس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

گانے میں نورا فتیحی کے علاوہ دیگر عرب ڈانسرز و گلوکاراؤں نے بھی دل کو موہ لینے والی پرفارمنس کی ہے، جس کی دنیا بھر کے شائقین نے تعریفیں کیں۔

TAGGED:’لائٹ دی اسکائےFeaturedعالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Next Article سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ…

January 14, 2024
تازہ ترینکاروبار

گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

January 7, 2023
پاکستانصحت

SIUT ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو خرید کر اسپتال میں تبدیل کرنے کا خواہشمند

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے کراچی کی مرکزی شاہراہ پر واقع…

October 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

ساحر لودھی سوشل میڈیاویڈیوزمیمز پر مہوش حیات کا کرارا جواب: تمسخر اڑانا ناانصافی ہے!

کراچی(شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کے مشہور میزبان اور اداکار ساحر لودھی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن…

July 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?