Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے
پاکستانتازہ ترین

زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے

Published December 20, 2022
Tags: Featured صفورہ چورنگی کے رہائشی اپارٹمنٹ گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی
Share
SHARE

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ کو گورنرسندھ نے اپنی طرف سے گھر دینے کا وعدہ کیا ہے۔

صفورہ چورنگی کے رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں پلمبر نے چند روز قبل چودہ سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔

متاثرہ لڑکی کی والدہ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، اب عدالت کو فیصلہ کرنا ہے، بچی کے ساتھ ظلم ہوا، وہ ہر طرح سے خاندان کی مدد کریں گے۔

گورنر سندھ سے گفتگو میں لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا جس گھر میں بیٹی کا قتل ہوا اس گھر میں کیسے رہیں؟ کوئی گھر بھی کرائے پر نہیں دے رہا جس پر گورنر سندھ نے لڑکی کی والدہ کو اگلے ہفتے گھر خرید کردینے کا وعدہ کیا۔

TAGGED:Featuredصفورہ چورنگی کے رہائشی اپارٹمنٹگھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی عمران خان کی مزیدمبینہ آڈیوز لیک
Next Article صبح کی واک دے آپ کو درست معمول اورتندرستی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کارروائی حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کےخلاف ہونی چاہیےمگر یہاں ایف بی آر قوانین کی پاسداری کرنیوالوں پر ایکشن کا پلان بنایا گیا ہے: صدر پاکستان ٹیکس بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع…

September 22, 2024
پاکستان

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا؛ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی…

December 9, 2024
پاکستان

علی امین کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں…

October 5, 2024
دلچسپ و عجیب

لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ

لاس ویگاس (ویب ڈیسک): امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی۔غیر ملکی میڈیا…

January 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?