Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
کراچی میں ڈکیتی اور چوری
Nijat News > پاکستان > کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

Published December 18, 2022
Tags: کراچی میں ڈکیتی اور چوری
Share
SHARE

کراچی میں ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتیں، ایک اور شہری مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل جبکہ نوجوان کے قتل میں ملوث ڈاکو کے فرار ہونے کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنائی اوراسے تشدد کرکے مار ڈالا۔

کراچی میں ایک اورنوجوان کوڈکیتی مزاحمت پرقتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کورنگی میں اظہر کو لوٹا تو شور سن کر اسکے والد گھر سے باہر آگئے تھے۔

ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کی شناخت نہیں کی جاسکی تاہم پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے۔

مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس سے اظہر اور اس کے والد سمیت ایک اور نوجوان اسامہ زخمی ہوگئے تاہم اظہر اسپتال میں چل بسا۔

کراچی کے علاقے بفرزون میں 4 روز قبل چوری ہونے والی کار کی سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج اور مقدمہ درج ہونے کے باجود پولیس ملزمان کی گرفتاری اور گاڑی کی برآمدگی میں ناکام ہے۔

کار چوری میں ملوث ملزمان کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر سامنے آگئی ، ملزمان کو کار لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ایک ملزم کار چلا رہا ہے جبکہ ایک مبینہ ملزم کار آگے موٹر سائیکل پہ بیٹھ کر جا رہا ہے۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے پولیس نے ڈکیتی کی 70 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں کے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔

TAGGED:کراچی میں ڈکیتی اور چوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونے کی فی تولہ قیمت ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
Next Article لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے 3 بڑے اسپتال 6 ماہ سے انسولین اور انستھیزیا ادویات سے محروم، کئی آپریشنز ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دریائےسندھ پرنئے کینالوں،کارپوریٹ فارمنگ،ارسا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف سندھ میں مسلسل احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور مظاہرے جاری

پڈعیدن/ نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک): دریائے سندھ پر چھ نئے کینالوں، کارپوریٹ فارمنگ منصوبوں اور ارسا ایکٹ میں ترمیم کے…

March 19, 2025
پاکستان

چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ عہدے سے فارغ

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی)کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت کو عہدے سے…

June 30, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد ، آئین اور جمہوریت کی بات کی؛ بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام…

February 20, 2024
پاکستان

وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ…

July 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?