Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکو ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکو ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکو ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Published December 19, 2022
Tags: Featured اسمبلی تحلیل کرنا آئین اور قانون کے خلاف ہوگا
Share
SHARE

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنےکے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

ہائی کورٹ میں درخواست ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہری نے دائر کی ہے جس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں گورنرپنجاب کو بھی بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور چیف الیکشن کمشنرکو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کےکہنے پر اسمبلی تحلیل کرنا آئین اور قانون کے خلاف ہوگا، عمران خان اپنے مفاد کے لیے پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنا چاہتے ہیں۔

درخواست گزار نے استدعا کی ہےکہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے عدالت حکم جاری کرے۔

TAGGED:Featuredاسمبلی تحلیل کرنا آئین اور قانون کے خلاف ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹورنٹو کینیڈا میں عمارت پر فائرنگ حملہ، 6 افراد ہلاک
Next Article ٹھٹہ کے ماہی گیر بن گئے کروڑ پتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان آرمی چیف کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم میں مصروف ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف مذموم…

July 9, 2023
کھیل

پی ایس ایل:کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور…

March 10, 2024
دنیا

بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق…

July 21, 2025
پاکستان

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

October 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?