Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوٹیوبر اذلان شاہ کی جانب سے شادی پر دلہن کو ’گدھے‘ کا تحفہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
یوٹیوبر اذلان شاہ
Nijat News > دلچسپ و عجیب > یوٹیوبر اذلان شاہ کی جانب سے شادی پر دلہن کو ’گدھے‘ کا تحفہ
دلچسپ و عجیب

یوٹیوبر اذلان شاہ کی جانب سے شادی پر دلہن کو ’گدھے‘ کا تحفہ

Published December 17, 2022
Tags: Featured یوٹیوبر اذلان شاہ
Share
SHARE

وٹیوبر اذلان شاہ نے شادی پر اپنی دلہن وریشہ جاوید خان کو ’گدھے‘ کے بچے کا تحفہ دے کر سب کو حیران کردیا۔

اذلان شاہ اور وریشہ جاوید کی شادی دو دن قبل ہوئی تھی اور ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز اس وقت وائرل ہوگئیں جب دلہے نے دلہن کو تحفے میں ’گدھے‘ کا بچہ دیا۔

یوٹیوبر نے ’گدھے‘ کو دلہن کو بطور تحفہ دیے جانے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کیں اور سبب بھی بتایا کہ آخر انہوں نے دوسرے جانوروں کے بجائے ’گدھا‘ ہی تحفے میں کیوں دیا؟

اذلان شاہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی دلہن کو ’گدھے‘ کا بچہ تحفے میں دیتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ انہیں تمام جانور پسند ہیں لیکن ’گدھا‘ انہیں سب سے زیادہ پسند ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں دلہن وریشہ جاوید خان بھی بتاتی ہیں کہ انہیں ’گدھا‘ سب سے زیادہ پسند ہے۔

دلہے کی جانب سے شادی کے موقع پر دلہن کو ’گدھے‘ کا بچہ تحفے میں دیے جانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور جہاں لوگوں نے ان پر تنقید کی، وہیں بعض لوگوں نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔

مذکورہ ویڈیو میں دلہن وریشہ جاوید خان بھی بتاتی ہیں کہ انہیں ’گدھا‘ سب سے زیادہ پسند ہے۔

دلہے کی جانب سے شادی کے موقع پر دلہن کو ’گدھے‘ کا بچہ تحفے میں دیے جانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور جہاں لوگوں نے ان پر تنقید کی، وہیں بعض لوگوں نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔

ان پر تنقید کرنے والے افراد نے طرح طرح کے کمنٹس کرتے ہوئے دلہے کی جانب سے دلہن کو دیے گئے تحفے کو فضول اور بیکار قرار دیا۔

TAGGED:Featuredیوٹیوبر اذلان شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انجلینا جولی کا یو این ایچ سی آر کےسفیر کا عہدہ چھوڑنے کااعلان
Next Article فیفا ورلڈکپ کے دوران فلسطین کی قطر میں دھوم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آڈیو لیکس انکوائری: ثاقب نثار کے بیٹے سمیت 4 شخصیات طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے تحقیقات کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کرنا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق…

May 25, 2023
دلچسپ و عجیب

اب گوبھی کی صرف کریمی نہیں،دیگررنگوں میں‌بھی کاشت

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا بھر میں گوبھی ایک سستی سبزی ہے جوعام طور پر کریمی رنگ میں پائی جا…

January 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور اداکارہ اور ماضی کی مقبول ماڈل عفت عمر نے جنسی ہراسانی پر بات کرتے ہوئے کہا…

September 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکھیل

ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): نیپال نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہش رکھنے والے کوہ پیماؤں…

March 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?