Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
پاکستان

ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

Published May 27, 2024
Tags: Featured ایک سوال پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کاغذات جمع کراسکتے ہیں۔ ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):ن ليگ کی صدارت کے لیے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےگئے، پارٹی صدارت کے الیکشن کل ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں، نواز شریف کے مقابلے پر مزید 10 لوگوں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔

پارٹی الیکشن کے چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ نے کہا کہ قائد اعظم کے بعد نواز شریف نے مسلم لیگ کو سب سےزیادہ مقبول بنایا ،عوامی جماعت بنایا۔

ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کسی سے روٹھے ہوئے نہیں ہيں ، بلکہ متحرک کردار ادا کررہے ہیں ،،ن لیگ سے مراد نوازشریف ہے ،پارٹی مکمل طورپر نواز شریف کے نام پر متفق ہے تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں ۔

ایک سوال پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کاغذات جمع کراسکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredایک سوال پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کاغذات جمع کراسکتے ہیں۔ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر اعظم نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا
Next Article ’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

العزیزیہ ریفرنس؛ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی۔نواز…

October 24, 2023
پاکستان

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، 26 اکتوبر کو حلف لیں‌گے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی…

October 23, 2024
پاکستان

سندھ نےاس بوگس وسازشی مردم شماری کومستردکردیا؛ڈاکٹر قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف…

March 19, 2023
دلچسپ و عجیب

مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان…

July 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?