Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Published December 4, 2024
Tags: 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا Featured البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کے آئی کیو سے زیادہ غیر معمولی آئی کیو اسکور حاصل ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا نے 162 کا غیر معمولی آئی کیو اسکور حاصل کرلیا ہے جو تاریخ کے معروف طبیعیات دان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کے تخمینہ شدہ آئی کیو سے زیادہ ہے۔میٹرو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ شاندار کامیابی کرش اروڑا کو دنیا بھر کے ذہین ترین افراد کے 1 فیصد تناسب میں سب سے اوپر لے گئی ہے۔کرش اروڑا کی غیر معمولی ذہانت نے انہیں مینسا میں جگہ دلوادی ہے جو کہ غیر معمولی ذہانت والے افراد کی سوسائٹی ہے۔

اپنی اس کامیابی کے بعد کرش اروڑا جلد ہی ملکہ الزبتھ کے اسکول میں بھی جانے والے ہیں جو برطانیہ کے سب سے بتہرین گرامر اسکولوں میں سے ایک ہے۔

کرش، جس نے تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے نے روایتی اسکول کی تعلیم کو بورنگ قرار دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق کرش کا کہنا تھا کہ پرائمری اسکول بورنگ ہے، اس میں کچھ نہیں سیکھاتے۔ ہم سارا دن ضرب اور جملے لکھتے رہتے ہیں۔ مجھے الجبرا کرنا پسند ہے۔

کرش نے کہا کہ یہاں تک کہ 11 پلس گریڈ کے سخت امتحانات جو منتخب اسکولوں میں داخلے کا اندازہ لگانے کے لیے بنائے گئے تھے، بھی کرش کو کافی آسان لگتے ہیں۔

TAGGED:10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑاFeaturedالبرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کے آئی کیو سے زیادہغیر معمولی آئی کیو اسکور حاصلہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمال
Next Article پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے

(ویب ڈٰیسک): صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ پر حملے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی…

September 29, 2024
پاکستانکاروبار

ملکی معاشی چیلنجز : صدر مملکت آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے…

March 12, 2024
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

چاند زمین سےدور ہورہا ہے، مستقبل میں25 گھنٹوں کا دن ہوگا، امریکی سائنسدانوں کی پیشگوئی

وسکونسین - امریکا (ٹیک‌ڈیسک): زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا…

August 5, 2024
دنیا

مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنی نااہلی کی وجہ مودی کے خوف…

March 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?