Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پہلا ون ڈے: زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں گرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پہلا ون ڈے: زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں گرگئیں
کھیل

پہلا ون ڈے: زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں گرگئیں

Published November 24, 2024
Tags: Featured پاکستان کی پانچویں وکٹ 49 رنزپرگری پاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب ،
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک):‌ زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی 58 رنز پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے جہاں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ہے۔

زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلے جارہے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان کی جانب سے فیصل اکرم نے ڈیبیو کیا۔

زمبابوے کی ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فیصل اکرم اور سلمان علی آغا نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا جب کہ عبداللہ شفیق نے ایک بیٹر کو رن آؤٹ کیا۔اس کے علاوہ عامر جمال اور محمد حسنین نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین لوٹایا۔

206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا۔ اوپنر صائم ایوب 11 اور عبداللہ شفیق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔کامران غلام 17رنز بناسکے جب کہ سلمان آغا 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی پانچویں وکٹ 49 رنزپرگری اور قومی ٹیم کے آؤٹ ہونے والے پانچویں کھلاڑی حسیب اللہ تھے جو صفر پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی چھٹی وکٹ58 رنزپرگری جب کہ عرفان خان 7 رنز بنا کر بولڈ ہوگئے۔

پاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب ، عبداللہ شفیق،کامران غلام ، محمد رضوان ، حسیب اللہ ، سلمان آغا اور عرفان خان شامل ہیں۔اس کے علاوہ عامر جمال ، حارث رؤف، محمد حسنین اور فیصل اکرم بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔

ون ڈے سیریز کے تمام میچ جیوسوپر سے براہ راست نشرکیے جارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان کی پانچویں وکٹ 49 رنزپرگریپاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب ،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
Next Article دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی…

October 31, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ کراچی جیسے بڑے شہر کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، مگر…

August 6, 2025
انٹرٹینمنٹ

25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم ’بھوپو‘ بنانے کا…

July 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

جیون ساتھی فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کا مکسچر ہونا چاہیے: مہوش حیات

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ…

June 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?