Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد
دلچسپ و عجیب

چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد

Published February 15, 2023
Tags: Featured اوشا چاکلیٹ فیکٹری کمپنی پر 14 ہزار 500 ڈالرز کا جرمانہ مزدوروں کے گرنے
Share
SHARE

پینسلوینیا (ویب ڈیسک): چاکلیٹ کے بڑے برتن میں دو مزدوروں کے گرنے کے سبب مشہور چاکلیٹ بنانے والی کمپنی پر 14 ہزار 500 ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

امریکا کی اوکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایڈمنسٹریشن (اوشا) کے مطابق جون 2022 میں پینسلوینیا میں قائم ایم اینڈ ایم/مارس کی فیکٹری میں پیش آنے والے اس حادثے میں مزدوروں کو چاکلیٹ کی ان ٹنکیوں میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی اور اس حوالے سے ان کی حفاظتی تربیت بھی نہیں ہوئی تھی۔

اوشا کے آفیشلز کا کہنا تھا کہ ایلزبیتھ ٹاؤن کے علاقے میں قائم فیکٹری میں مرمتی کام انجام دیتے ہوئے دونوں مزدور جزوی طور پر بھرے ہوئے ٹینک میں گِرے۔

آفیشلز کے مطابق ایمرجنسی عملے نے دونوں افراد کو ٹینک کا نچلا حصہ کاٹ کر نکالا اور دونوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

TAGGED:Featuredاوشاچاکلیٹ فیکٹریکمپنی پر 14 ہزار 500 ڈالرز کا جرمانہمزدوروں کے گرنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کریم آباد کراچی میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے خاتون جاں بحق
Next Article فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے سبب PSLسے باہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار

چونیاں (ویب ڈیسک): چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق…

November 27, 2023
صحت

روشنی سے کام کرنے والا اسٹیکرجو دل کی دھڑکن توازن میں رکھتا ہے

ٹیکساس (ہیلتھ ڈیسک): دل کی بے ترتیب دھڑکن اگر مسلسل جاری رہے تو اس کا علاج برقی ’پیس میکر‘ ہوتا…

April 20, 2023
کھیل

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز،پہلے میچ میں پیرو کو شکست

(اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔پاکستاں نے پہلے میچ میں پیرو کو…

December 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

46 سال کی ہوں، یہ عمر دوسرے بچے کیلئے سوچنے کی نہیں: رانی مکھرجی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ 7 سال کی کوشش کے بعد دوسری بار…

March 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?