Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اٹلی میں 2 ہزار سال قبل کے سکے دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اٹلی میں 2 ہزار سال قبل کے سکے دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی میں 2 ہزار سال قبل کے سکے دریافت

Published September 12, 2024
Tags: Featured سسلی کی مقامی حکومت کی فیس بک پوسٹ کے مطابق سکے تقریباً 94 اور 74 قبل یونیورسٹی آف ٹوبنجن کے ماہر آثار قدیمہ تھامس شیفر نے بتایا کہ د
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اٹلی کے جزیرے سسلی پر ماہرین آثار قدیمہ نے رومی دور کے چاندی کے سکوں کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قدیم سکے سان مارکو کے ایکروپولس میں چند سال قبل دریافت ہوئے رومن مجسموں کے قریب ملے جو دیوار کے ایک سوراخ میں تھے اور ممکنہ طور پر 2,000 سال قبل قزاقوں کے حملے کے دوران چھپائے گئے تھے۔

سسلی کی مقامی حکومت کی فیس بک پوسٹ کے مطابق سکے تقریباً 94 اور 74 قبل مسیح کے درمیان بنائے گئے تھے۔ مزید یہ کہ کچھ سکوں پر انسانی سر کا نشان ہے جس کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ماہرین آثار قدیمہ کو پینٹیلیریا جزیرے پر سانتا ٹریسا اور سان مارکو کے ایکروپولس کی تلاش کے دوران چاندی کے 27 سکوں کا ذخیرہ ملا۔

یونیورسٹی آف ٹوبنجن کے ماہر آثار قدیمہ تھامس شیفر نے بتایا کہ دریافت کا مقام تین رومن مجسموں کے سروں کے قریب ہے جو چند سال پہلے دریافت ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredسسلی کی مقامی حکومت کی فیس بک پوسٹ کے مطابق سکے تقریباً 94 اور 74 قبلیونیورسٹی آف ٹوبنجن کے ماہر آثار قدیمہ تھامس شیفر نے بتایا کہ د
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف
Next Article ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: کینال منصوبہ کیخلاف سندھ کے عوام سراپائے احتجاج: پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ ہمیشہ زیادتی کی جاتی رہی ہے، 18 دسمبر کو مکمل ہڑتال کریںگے؛ قادر مگسی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے دریائے سندھ پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف گھگھر…

December 8, 2024
دلچسپ و عجیب

باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے ریکارڈ پر نظر جمالی

(ویب ڈیسک):‌امریکا میں ایک ہائی اسکول باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے گینیز…

August 16, 2024
دنیا

میانمار:فوج انتخابات کرانے پر مجبور، عوام نےجعلی اور انتہا پسندانہ طاقت کاتسلسل قرار دیدیا

میانمار (ویب ڈیسک): میانمار میں 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد اگلے عام انتخابات کا آغاز 28 دسمبر 2025 کو…

August 18, 2025
پاکستان

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے ’خرابی صحت کی بنا پر‘ عہدے سے استعفیٰ دے…

January 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?