Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کیے جارہے ہیں؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کیے جارہے ہیں؛ شرجیل میمن
پاکستانکاروبار

کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کیے جارہے ہیں؛ شرجیل میمن

Published July 19, 2024
Tags: 3 نئے روٹس شروع Featured روٹ نمبر 13، روٹ 12 کراچی میں پیپلز بس سروس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 22 جولائی کو ہاکس بے سے ٹاور تک روٹ نمبر 13، 23 جولائی سے روٹ 12 کھوکھراپارکے بجائے براستہ قائد آباد،کورنگی میمن گوٹھ تا ٹاور چلےگا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کا بتانا ہے کہ 24 جولائی سے بحریہ ٹاؤن تا نمائش الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی 4 اور 25 جولائی کو یوسف گوٹھ سے ٹاور تک روٹ 8 شروع ہوگا۔

اس حوالے سے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نئے روٹس کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بڑھانے کے لیےکوششوں کا حصہ ہیں، نئے روٹس کا مقصد شہریوں کو سستی، آسان اورآرام دہ سفری سہولیات دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی بلا تفریق خدمت کرنا حکومت سندھ کا عزم ہے ،شہریوں کی سہولت کے لیے مزید بسیں لائیں گے اور نئےروٹس شروع کریں گے۔

TAGGED:3 نئے روٹس شروعFeaturedروٹ نمبر 13، روٹ 12کراچی میں پیپلز بس سروس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتار
Next Article برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جادو ٹونا کرنیوالا 11 سالہ بیٹے کا قاتل باپ گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): پولیس نے 11 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بیٹے کو قتل…

June 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی، کرینہ کی تصویر کے ساتھ اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی۔…

November 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی اسٹائل کوئین کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ گزشتہ برس…

January 17, 2023
پاکستان

نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے، فیملی نےتصدیق کردی

لندن (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔…

August 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?