Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیر جو گوٹھ کے قریب باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغوا کے بعد قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیر جو گوٹھ کے قریب باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغوا کے بعد قتل
پاکستانتازہ ترین

پیر جو گوٹھ کے قریب باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغوا کے بعد قتل

Published January 1, 2023
Tags: 3 افراد کو اغوا کر لیا پریالو کے قریب گولیاں مار کر قتل
Share
SHARE

پریالو/پیر جوگوٹھ ( نجات نیوز): پریالو کے قریب مسلح افراد نے بیٹے سمیت 3 افراد کو اغوا کر لیا اور پھر گاؤں لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں محمود اوڈھو کا رہائشی شہزادو ولد میر اوڈھو جو موٹر سائیکل پر سکھر جا رہا تھا اور لاڑکانہ کے رہائشی غلام رسول اوڈھو اور اس کا بیٹا غلام عباس اوڈھو سکھر جا رہے تھے۔ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے اغوا کر لیا، تینوں مغویوں کو دریائے سندھ کے کنارے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

جس کے بعد واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پریالو پولیس اور اوڈھا برادری کے لوگ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جس کے بعد پولیس نے تینوں مقتولین کی نعشیں گاڑھی موری میں واقع رورل ہیلتھ سنٹر پہنچائی، جس کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے۔

دوسری جانب اوڈھا برداری کے سینکڑوں افراد مسلح افراد کے پیچھے چلے گئے تاہم مسلح افراد پہلے ہی دریائے سندھ سے باگڑجی جنگل میں فرار ہو گئے. واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں برادریوں میں تکرار جاری ہےجس وجہ سے واقعہ پیش آیاہے. ان کا کہنا تھا کہ ہم مزید تفتیش کر رہے ہیں.

دوسری جانب اوڈھا برادری کے ایک شخص امان اللہ اوڈھا نے بتایا کہ جتوئی برداری کے مسلح افراد نے ہمارے تین افراد کو اغوا کر کے موبائل فون پر گولیاں مار کر قتل کر دیا، ہمیں بتایا گیا کہ آپ کے لوگ مارے جا رہے ہیں، جا کر لاش لے جاؤ، جبکہ مقتول غلام رسول اوڈھو اصل میں لاڑکانہ کا رہائشی تھا جو چند سال قبل گائوں محمود اوڈھو ہجرت کر کے آیا تھا، جو اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ اپنے بیٹے غلام عباس کو سکھر سے لے کر آیا تھا۔ وہ کراچی سے روانہ ہو رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں اغوا کے بعد قتل کر دیا.

آخری اطلاعات تک واقعے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی۔

TAGGED:3 افراد کو اغوا کر لیاپریالو کے قریبگولیاں مار کر قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی
Next Article سیلاب متاثرین کےلیے 20 لاکھ گھرتعمیرکریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور…

July 18, 2023
پاکستان

حالات اس طرف گئے تو آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے: رانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے…

April 4, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

کراچی (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق نگراں…

November 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

روس کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیر اعظم کا روسی نائب وزیر اعظم سےملاقات میں اظہار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے ملاقات کی اور دو طرفہ…

September 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?