Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
دنیا

شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

Published October 24, 2023
Tags: Featured ایران کی حامی عراقی ملیشیا نے ذمہ داری قبول کی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شام میں ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے ہیں۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کی حامی عراقی ملیشیا نے ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق عراقی ملیشیا نے عراق اور اردن بارڈر پر بھی امریکی بیس کو نشانہ بنایا۔

اس حوالے سے امریکی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد پر حملہ کرکے حزب اللہ کے چارکارکنوں کو شہید کردیا جب کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر میزائلوں سے بھی حملے کیے۔

سرحدی قصبہ کفرکلا اور شمال میں تل نحاس کے قریب “الحراج” کے علاقے نشانہ بنائے گئے۔

ادھر حزب اللہ کا دعویٰ ہے کہ اس نے شیبا فارمز سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے 5 ٹھکانوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملے کیے ہیں اور دیگر دو حملوں میں اسرائیلی ٹینک اور فوجی گاڑی تباہ کی گئی۔

TAGGED:Featuredایران کی حامی عراقی ملیشیا نے ذمہ داری قبول کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن لائیو ایوارڈ شو میں‌چاہت فتح علی خان کی حرکات پر مداح برہم
Next Article کراچی: ڈیفنس میں گٹکے ماوے کی فیکٹری پکڑی گئی،ملزم امیر احمد خان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک ): سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے…

May 4, 2024
دنیا

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

(ویب ڈٰسک): واشنگٹن: بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا…

April 30, 2024
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

May 24, 2024
کھیل

کراچی نے ملتان کو 66 رنز سے شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے چودھویں میچ میں کراچی…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?