Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کی ریاست مسی سپی میں جنونی شخص کی فائرنگ،6 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کی ریاست مسی سپی میں جنونی شخص کی فائرنگ،6 افراد ہلاک
دنیا

امریکا کی ریاست مسی سپی میں جنونی شخص کی فائرنگ،6 افراد ہلاک

Published February 18, 2023
Tags: Featured ٹیٹ کاؤنٹی ریاست مسی سپی فائرنگ سے
Share
SHARE

مسی سپی (ویب ڈیسک):امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسی سپی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ٹیٹ کاؤنٹی کے آرکا بٹلا علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے دکان میں داخل ہوکر ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

اس سے قبل مسلح شخص نے قریبی گھر میں داخل ہوکر ایک خاتون کو قتل کیا، ملزم نے پھر ایک گھر میں داخل ہوکر مزید 2 افراد کو قتل کیا جب کہ اسی علاقے سے مزید 2 افراد کی بھی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بظاہر لگ رہا ہے کہ ملزم نے اکیلے ہی واردات کو انجام دیا ہے تاہم اب تک فائرنگ کے مقصد کا علم نہیں ہوسکا.

واقعے کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredٹیٹ کاؤنٹیریاست مسی سپیفائرنگ سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جورو کے غلام بھارتی شوہر نے ملکی پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا
Next Article KPO پر حملے کے وقت تینوں چوکیاں خالی ہونےکا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی

کراچی (ویب ڈیسک): ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ایل پی جی کی…

March 16, 2024
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر…

January 13, 2024
کھیل

جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: سروس ٹائرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک): بلال عاصم اور حامد اسرار بدھ کو پنجاب ٹینس اکیڈمی میں سروس ٹائرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ…

March 9, 2023
کھیلویڈیوز

یوکرینی باکسر اولیکساندر برطانوی حریف ٹائسن کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): یوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک (Oleksandr Usyk) نے برطانوی حریف ٹائسن فری (Tyson Fury) کو مات دے کر…

May 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?