Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں
دلچسپ و عجیب

مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں

Published April 29, 2023
Tags: Featured اسٹرونیلا لیمن بام اور گیندا تلسی کا پودا ایک قدرتی مچھر مار سنبل بری مچھروں کے لیے جہنم کی مانند
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): مچھروں سے ہونے والی جان لیوا بیماریوں سے ہم سب واقف ہیں جس سے ہر سال لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، مچھروں کا خاتمہ تو ممکن نہیں البتہ کچھ احتیاطی تدابیر ضرور ہیں جنہیں اپناکر ہم اس جاندار قاتل سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔آج ہم آپ کو ان 6 پودوں کے بارے میں بتائیں گے جن میں سے اگر کسی ایک کو بھی گھر میں رکھ لیا جائے تو اس سے مچھر بالکل نہیں آتے۔لیونڈر کا پودا اگر گھر میں لگا لیا جائے تو آپ مچھروں سے محفوظ رہ سکتے ہیں، اس کی مخصوص مہک سے مچھر کوسوں دور بھاگتے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ لیونڈر کے تیل کے قطرے ہاتھ پر لگائیں اور باہر جائیں تو وہاں بھی مچھر آپ کے پاس نہیں پھٹکیں گے۔

اگر کہا جائے کہ سنبل بری مچھروں کے لیے کسی جہنم کی مانند ہے تو یہ یقیناً غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ حقیقت ہے۔

سنبل بری nepetalactone نامی پیدا کرتا ہے جو کسی مچھر مارنے کے لیے استعمال ہونے والے کسی بھی مہنگے اسپرے سے زیادہ بہتر ہے۔

یہ دیگر کیڑے مکوڑوں کو بھی گھر میں نہیں آنے دیتا۔

خوبصورت تلسی کا پودا ایک قدرتی مچھر مار ہے کیونکہ اڑنے والے قاتل اس کی مخصوص مہک برداشت نہیں کر سکتے۔

تلسی اگنے میں آسان ہے، آپ اس کے پتے توڑ کر اپنی جلد پر رگڑ سکتے ہیں ، اس سے مچھر آپ کے قریب نہیں آئیں گے اور آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

خوبصورت پودا گیندا بھی مچھروں کو بھگانے کے لیے بہترین ہے۔

اس کی مہک جہاں انسانوں کو اچھی لگتی ہے وہیں مچھروں کو یہ ناگوار گزرتی ہے۔

اسٹرونیلا کا پودا بھی مچھروں کو گھر یا کسی بھی جگہ سے دور رکھنے میں معاون ہے۔

بہت سے کیڑے مارنے کی ادویات اور اسپرے میں اس کا تیل استعمال کیا جاتا ہے۔

لیمن بام نامی پودے کے پتوں کی لیموں جیسی مہک مچھروں کو پسند نہیں ہوتی، لہٰذا یہ ہی وجہ ہے کہ مچھر ان پودوں پر لگے ایریا سے دور رہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسٹرونیلا لیمن بام اور گینداتلسی کا پودا ایک قدرتی مچھر مارسنبل بری مچھروں کے لیے جہنم کی مانند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات منگل تک ملتوی
Next Article فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا

ہوائی- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا…

August 10, 2023
کھیل

بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی، ٹی20 ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کریںگے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا…

March 31, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، استحکام پاکستان پارٹی کیجانب سے الیکشن لڑیں گی

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی…

December 28, 2023
پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر…

June 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?