Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک
دنیا

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک

Published April 20, 2023
Tags: 100 سے زائد زخمی ہوگئے Featured واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے
Share
SHARE

صنعاء (ویب ڈیسک): یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جمعرات کو پیش آیا، تاجروں کی جانب سے غریب لوگوں میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم جاری تھی اس دوران شہریوں کے درمیان بھگدڑ مچ گئی جس کے نتجیے میں 79 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

یمن کے وزرات داخلہ کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فنڈ تقسیم کرنے والوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے ہلاک افراد کی حتمی تعداد کے حوالے سے نہیں بتایا گیا البتہ کہا گیا کہ واقعہ میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

TAGGED:100 سے زائد زخمی ہوگئےFeaturedواقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے
Next Article 11 سالہ ارادھیا بچن نے دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

(ویب ڈیسک ):اسرائیلی فوج کی جانب سے دیر البلح میں صبح سے گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا…

February 29, 2024
پاکستاندنیا

ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران کی رہائی کیلئے بات کرنے کا مطالبہ

(ویب ڈٰیسک): لندن: مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے برطانوی حکومت سے عمران…

October 27, 2024
تازہ تریندنیا

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان حکومت نے افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہد ہ کر لیا ہے…

January 8, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی جگہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی مالک بننے والی ہیں

پنسلوانیا (ٹیک ڈیسک): ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا اعلان کرلیا، ٹوئٹر کی…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?