Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنرل فیض ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، ریاض پیرزادہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جنرل فیض ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، ریاض پیرزادہ
پاکستان

جنرل فیض ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، ریاض پیرزادہ

Published February 19, 2023
Tags: Featured ISI چیف ٹی ٹی پی واپس ریاض پیرزادہ فیض حمید لیفٹیننٹ جنرل (ر)
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (ISI) کےسابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ٹی ٹی پی کو واپس پاکستان لانا چاہ رہے تھے۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ریاض پیرزادہ نے کہا کہ ایک ان کیمرا اجلاس میں جنرلز نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان لایا جائے اور یہ تجویز جنرل (ر) فیض حمید نے دی تھی

انہوں نے کہا کہ اس وقت جنرل (ر) فیض نے تجویز دی تھی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو مرکزی دھارے میں لایا جائے لیکن وہ بیک فائر کر گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے اس پر بات کی اور کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے ہاتھوں بینظیر بھٹو سمیت ہمارے کافی معتبر رہنما شہید ہوئے ہیں۔

وزیر انسانی حقوق کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف پر آرٹیکل 6 نہیں لگنا چاہیے کیوں کہ اگر یہ لگا تو دنیا کو کیا دکھائیں گے کہ پاکستان کا آرمی چیف بھی ملک دشمن ہو سکتا ہے۔

خیال رہے کہ آئین کا آرٹیکل (6) سنگین غداری سے متعلق ہے۔

TAGGED:FeaturedISI چیفٹی ٹی پی واپسریاض پیرزادہفیض حمیدلیفٹیننٹ جنرل (ر)
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق
Next Article 191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا سمندر میں دنیا کی بلند ترین ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان

چین نے سمندر میں دنیا کی سب سے بلند ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان کیا ہے جو 70 منزل سے…

January 19, 2023
پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

نوشہرہ:اسکول میں خارش کا مرض پھیل گیا، 300بچےمتاثر،اسکول بند

نوشہرہ (ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے سرکاری اسکول میں موذی مرض پھیلنے سے 300سے زائد بچے متاثر…

February 8, 2023
پاکستان

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب الیکشن ریویو کیس میں ریمارکس دیے کہ جہاں آئین آئین کی خلاف…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?