Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میوزیم میں وزیٹر نے 1 کروڑ روپے کا قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > میوزیم میں وزیٹر نے 1 کروڑ روپے کا قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا
دلچسپ و عجیب

میوزیم میں وزیٹر نے 1 کروڑ روپے کا قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا

Published February 21, 2023
Tags: Featured آرٹ گیلری جیف کونز چکنا چور نادر نمونہ
Share
SHARE

میامی (ویب ڈیسک): امریکہ کی آرٹ گیلری میں آرٹ کا ایک نادر نمونہ اس وقت ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا جب ایک شخص نے اسے غبارے سے بنی شے سمجھ کر اٹھانے کی کوشش کی اور وہ ہاتھ سے پھسل کر فرش سے جا ٹکرایا۔ یہ شاہکار جیف کونز نے بنایا تھا۔

اس مشہور فن پارے کا نام ’غبارہ کتا‘ (بلون ڈاگ) ہے جس کی مالیت 42000 ڈالر بتائی جا رہی ہے جو پاکستانی روپے میں ایک کروڑ بنتی ہے۔ تاہم اس کی قیمت فن پارے کی انشورنس سے ادا ہوجائے گی۔ یہ فن پارہ 20 برس قبل بنایا گیا تھا جو دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ گویا اسے غبارے سے ڈھالا گیا ہے۔

نیلے پورسلین سے بنا یہ مجسمہ 15 انچ اونچا ہے اور اسے آرٹ وائن وڈ نامی گیلری میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ جیف کون اپنے اختراعاتی اور انوکھے کام کی وجہ سے غیرمعمولی شہرت رکھتے ہیں۔ 2013 میں اسی غبارے کتے کا ایک بڑا ورژن 58 ملین ڈالر میں فروخت ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ بلون ڈاگ کا اصل مجسمہ لگ بھگ 12 فٹ طویل ہے جو بے زنگ فولاد سے اس طرح بنایا گیا ہے کہ اس پر شیشے کا گمان ہوتا ہے۔ ٹوٹنے والا شہ پارہ اسی کی نقل تھا لیکن اسے بھی جیمز نے ہی بنایا تھا۔

چونکہ یہ پورسلین سے بنا تھا اسی لیے گرتے ہی درجنوں ٹکڑوں میں تبدیل ہوگیا اور اس پر لوگوں نے اپنے غم وغصے کا اظہار بھی کیا ہے۔

TAGGED:Featuredآرٹ گیلریجیف کونزچکنا چورنادر نمونہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قلندرز کو دھچکا: آل راؤنڈرلیام ڈاسن انجری کا شمار ،ٹورنامںٹ سے باہر
Next Article اسٹیم سیل تھراپی سےایچ آئی وی، ایڈز کا مریض شفایاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

صرف200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں سبسڈی دی جائیگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے…

July 24, 2023
کھیل

انڈین فاسٹ بولر محمد سراج کی ICCون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن

حیدرآباد دکن (اسپورٹس ڈیسک): انڈیا کے فاسٹ بولر محمد سراج نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن…

January 26, 2023
پاکستان

سندھ کی تقسیم کی کوشش جرم ہے،سندھ حکومت کوبرطرف کیاجائے؛زین شاہ

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے 15 فروری کو سکھر سے شروع ہونے والا سندھ مارچ…

March 20, 2023
کھیل

پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?