Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں غیر متعلقہ افراد کی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں غیر متعلقہ افراد کی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں غیر متعلقہ افراد کی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم

Published February 24, 2023
Tags: آئی جی سندھ اجازت کے بغیر سکیورٹی واپس غیرضروری محکمہ داخلہ کی
Share
SHARE

کراچی: آئی جی سندھ نے صوبے میں غیر متعلقہ افراد کی دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا۔

سندھ میں غیر متعلقہ افراد کو دی گئی غیرضروری پولیس سکیورٹی پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اہم احکامات جاری کیے ہیں اور محکمہ داخلہ کی اجازت کے بغیر دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا ہے۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیرمتعلقہ افراد کو پولیس سکیورٹی دی گئی ہے، تمام افسران سرٹیفکیٹ جمع کرائیں کہ غیرمتعلقہ افراد کوپولیس سکیورٹی نہیں دی۔

آئی جی کا کہنا تھاکہ خلاف ورزی ثابت ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج ہوسکتا ہے۔

TAGGED:آئی جی سندھاجازت کے بغیرسکیورٹی واپسغیرضروریمحکمہ داخلہ کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 12واں میچ: یونائیٹڈ کی زلمی کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست
Next Article رانا ثنااللہ کے وارنٹ جاری، 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا

(ویب ڈیسک):تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے…

July 5, 2023
پاکستان

عوام کی بدحالی کا بنیادی ذمہ دار جاگیرداری نظام ہے،پی پی پی نےاس نظام کو بڑھاوا دیاہے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں جاگیرداری نظام…

July 22, 2025
پاکستانکاروبار

“قاضی سکھ چین لکھ رہا ہے”:پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے…

August 18, 2025
پاکستان

خاتون سمیت3 افراد کے قتل کے الزام میں سردار کھیتران گرفتار

بارکھان (ویب ڈیسک): بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?