Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: منگھوپیر :پانی چور مافیا کے خلاف آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > منگھوپیر :پانی چور مافیا کے خلاف آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار
پاکستانتازہ ترین

منگھوپیر :پانی چور مافیا کے خلاف آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار

Published February 25, 2023
Tags: Featured کراچی غربی ہائیڈرنٹ مافیا کیخلاف واٹر بورڈ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیس): کراچی غربی کے علاقے منگھوپیر میں واٹر بورڈ کی سرکاری سپلائی لائنوں سے پانی چوری کرنے والے ہائیڈرنٹ مافیا کے خلاف ایک اور بڑا آپریشن کیا گیا ہے۔اس دوران نصف درجن سے زائد بڑے واٹر ہائیڈرنٹس مسمار کردیے گئے ہیں۔ اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے افسر محمد عامر کی ٹیم نے پولیس اور دیگر اداروں کے ہمراہ کئی گھنٹے تک کارروائی کی۔

عامر خان کے مطابق پیر آباد تھانے کی حدود میں منگھوپیر روڈ پر پاک ماربل والی گلی میں ایمل خان کے غیر قانونی کنکشن کاٹ کر ہائیڈرنٹ کو مسمار کیا گیا۔ اسی مقام پر برف خانے کی آڑ میں پرویز ولی کے واٹر ہائیڈرنٹ کا بھی خاتمہ کیا گیا۔

پیرآباد حدود کوائری کالونی مین منگھوپیر روڈ جامع مسجد ابراہیم کے قریب امداد علی عرف سلطان کیچڑ والا کے ہائیڈرنٹ کو بھی مسمار کردیا گیا۔

اسی علاقے میں آصف اور عزیز نامی افراد کے ہائیڈرنٹس بھی توڑ دیے گئے۔ عامر خان کے مطابق اسی مقام پر نانو ہائیڈرنٹ پر بھی کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران واٹر بورڈ کی ٹیم نے پائپس، مشینری پمپ اور دیگر سامان بھی ضبط کیا۔

TAGGED:Featuredکراچی غربیہائیڈرنٹ مافیا کیخلافواٹر بورڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب حکومت کاPSL کی سکیورٹی کیلئے رقم دینے سے انکار
Next Article چیف جسٹس ایکشن لیں،عوام سمجھے کہ عدلیہ ہمیں بچائے گی،عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

August 21, 2025
پاکستان

سیاستدان، جرنیل زور لگا رہے ہیں مگر ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے…

September 30, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ

(ویب ڈیسک ):امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔مگر یورپ میں…

April 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عباسی شہید اسپتال میدان جنگ بن گیا، ملازمین کے ایک گروپ نے اسپتال انتظامیہ اور سابق سینیٹر…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?