Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان پولو کپ 2023ء کا ٹائٹل ایف جی پولو ٹیم نے جیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان پولو کپ 2023ء کا ٹائٹل ایف جی پولو ٹیم نے جیت لیا
کھیل

پاکستان پولو کپ 2023ء کا ٹائٹل ایف جی پولو ٹیم نے جیت لیا

Published March 6, 2023
Tags: Featured فائنل ایف جی پولو نے جیت لیا مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام دوسرے پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ 2023ء اسپانسرڈ بائی تکمیل اسکوائر کا فائنل ایف جی پولو نے جیت لیا۔فائنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایف جی پولو ٹیم نے بی این پولو کو 9.5-9 گول سے ہرا کر دوسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ جیت لیا۔

فائنل میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی تھے۔

جناح پولو فیلڈ کے پیٹرن، صدر، سیکرٹری جناح پولو فیلڈ میجر علی تیمور (ر)، سپانسرز تکمیل سکوائر کے سی ای و ڈاکٹر کامران فضل، اور دیگر مکتبہ ہائے کے لوگوں کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے موجود تھی۔

پانچ چکر کا فائنل میچ انتہائی دلچسپ رہا۔ ایف جی پولو ٹیم اور بی این پولو ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

ایف جی پولو کی طرف سے راول لیپ لا سیٹ نے شاندار کھیل پیش کیا اور 6 خوبصورت گول سکور کیے جبکہ دیگر میں رومیرو زلیولیٹا، ثاقب خان خاکوانی اور میاں عباس مختار نے ایک ایک گول سکور کیا۔ دوسری طرف سے حمزہ مواز خان نے چار، ٹی ٹو رئیوز نے تین اور بابر نسیم نے دو گول سکور کیے۔

قبل ازیں سب سڈری فائنل میں ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے ری ماؤنٹس کو 9.5-7 گول سے ہرا کر سب سڈری فائنل جیت لیا۔

اختتامی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز راول لیپ لا سیٹ کو دیا گیا۔ میچ کی بہترین گھوڑی کا ایوارڈ میاں عباس مختار کی گھوڑی فیونا کو دیا گیا۔ اس موقع پر آرمی بینڈ ڈسپلے بھی کیا گیا۔ رینجر اور ایچی سن کالج کی بوائز اور گرلز ٹیم نے نیزا بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا۔

TAGGED:Featuredفائنل ایف جی پولو نے جیت لیامہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article IMF ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع،اسٹاف لیول معاہدے کا گرین سگنل
Next Article بلوچستان کانسٹیبلری ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکارجاں بحق 13 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی

اسلام کوٹ -کراچی (ویب ڈیسک): معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر…

July 17, 2023
دنیا

غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ

تل ابیب (ویب ڈیسک): غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی کال…

August 17, 2025
پاکستانکاروبار

کوالالمپور : پاکستان سے ملائیشیا کو گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق

کوالالمپور (ویب ڈیسک): وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے…

October 6, 2025
پاکستان

پٹری کے جوڑ میں فش پلیٹس کی جگہ لکڑی کا ٹکڑا لگانے سے حادثہ ہوا،ابتدائی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈکواٹر کو موصول…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?