Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب نے 17 اپریل سےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سعودی عرب نے 17 اپریل سےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
دنیا

سعودی عرب نے 17 اپریل سےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Published March 6, 2023
Tags: 17 اپریل سے ہو گی Featured سعودی عرب عید الفطر
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، عید الفطر کی تعطیلات 17 اپریل سے ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سینٹرل بینک (ساما) نے رمضان، عید الفطر اور عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینک، ان کی شاخوں اور ترسیل زر کے مراکز کے اوقات کار جاری کیے ہیں۔

ساما کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوں گے، بینکوں کی تمام شاخوں کے اوقات کار یہی ہوں گے۔

ترسیل زر کے مراکز صبح ساڑھے 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ساما نے عیدالفطر کی تعطیلات کے حوالے سے بتایا کہ پیر 17 اپریل 2023 یعنی 26 رمضان کی ڈیوٹی کے بعد بینکوں میں تعطیلات کا آغاز ہوگا۔

منگل 25 اپریل یعنی 5 شوال سے سے بینک دوبارہ کھلیں گے۔

عید الاضحیٰ کی تعطیلات جمعرات 22 جون 2023 یعنی 4 ذوالحج کو ڈیوٹی ختم ہونے پر شروع ہوں گی، اس کے بعد اتوار 2 جولائی یعنی 14 ذوالحج سے بینک دوبارہ کھلیں گے۔

TAGGED:17 اپریل سے ہو گیFeaturedسعودی عرب عید الفطر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان کانسٹیبلری ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکارجاں بحق 13 زخمی
Next Article سندھ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3.9 ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی

(ویب ڈیسک ):بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 18 طالب علم زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

July 12, 2024
پاکستان

فلسطین کے مسئلے کا حل فلسطینی عوام کی مرضی کےمطابق ہونا چاہیے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ صرف اور…

October 1, 2025
کھیل

پاکستان کی پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں افغانستان سے شکست

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک): تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں…

March 25, 2023
کھیل

پہلا ٹی20 : نیوزی لینڈ 94 پر ڈھیر، پاکستان 88 رنز سے کامیاب

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو ٹی20 میچ میں صرف 94…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?