Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شادی کیلیے کم ازکم عمرکا تعین ریاست کااختیار ہے؛فیڈرل شریعت کورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شادی کیلیے کم ازکم عمرکا تعین ریاست کااختیار ہے؛فیڈرل شریعت کورٹ
پاکستان

شادی کیلیے کم ازکم عمرکا تعین ریاست کااختیار ہے؛فیڈرل شریعت کورٹ

Published March 6, 2023
Tags: Featured سندھ چائلڈ ریسٹرینٹ میرج ایکٹ 2013 فیڈرل شریعت کورٹ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل شریعت کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ ریاست کو اختیار ہےکہ شادی کے لیےکم سےکم عمرکا تعین کرے۔فیڈرل شریعت کورٹ نے سندھ چائلڈ ریسٹرینٹ میرج ایکٹ 2013 میں شادی کی کم سےکم عمر سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نےکراچی سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکی آرزو فاطمہ کے سابق شوہر علی اظہر کی درخواست مسترد کردی۔

اپنے فیصلے میں فیڈرل شریعت کورٹ کا کہنا ہےکہ ریاست کو اختیار ہےکہ شادی کے لیے کم سےکم عمرکا تعین کرے، ریاست کا یہ اقدام اسلامی قوانین سے متصادم نہیں ہے۔

آرزو فاطمہ نے اسلام قبول کرکے علی اظہر سے پسندکی شادی کی تھی، سندھ ہائی کورٹ نے آرزو فاطمہ کی علی اظہر سے شادی کم عمری کے باعث غیر قانونی قرار دی تھی۔

علی اظہر نے سندھ چائلڈ ریسٹرینٹ میرج ایکٹ کے سیکشن 2 اے اور 8 کو چیلنج کیا تھا، ایکٹ کے تحت سندھ میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر ہے۔

TAGGED:Featuredسندھ چائلڈ ریسٹرینٹ میرج ایکٹ 2013فیڈرل شریعت کورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیتابھ بچن فلم ’ پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور: پریس کلب کراچی پر احتجاجی کیمپ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان

(ویب ڈٰیسک):اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے…

May 31, 2024
دلچسپ و عجیب

جادو ٹونے والے برازیل بھی پہنچ گئے، قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا

ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک): ایک ہول ناک اور غیر معمولی واقعے میں ایک مقتول خاتون کی قبر سے ان…

July 31, 2023
دنیا

جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے…

August 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

شادی کومکمل زندگی سمجھنا درست نہیں،سجل علی

جلد ہی پہلی عالمی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کرنے والی…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?