Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک

Published March 8, 2023
Tags: Featured روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دیا گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹیشن اور شپمنٹ پر بات ہو رہی ہے کیوں کہ ان کے ذخائر دور ہیں، وہاں سے پاکستان تک 20 سے 25 دن لگ جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مارچ کے آخر تک ہماری طرف سے ڈیڈ لائن تھی اور جلد تمام معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے کہا کہ اپریل میں روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دیا جائے گا جس کے بعد تسلسل سے سستا تیل ملتا رہے گا۔

مصدق ملک نے کہا کہ گھریلو صارفین کیلئے کھانا بنانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے جس میں صبح 6 سے 9 تک، دوپہر 12 سے 2 تک اور شام 6 سے رات 9 تک گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کا قانون امیر، غریب سب کیلئے برابر ہونا چاہیے، نوازشریف کو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر ہٹایا گیا جبکہ عمران خان سب کو کہہ رہا ہے کہ میں طاقتور ہوں مجھ پر قوانین لاگو نہیں ہوتے۔

مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے میں بھی دہرا معیار رکھتے ہیں، دوسروں کے بچوں کو جیل بھرنے کیلئے راغب کرتے ہیں اور خود گرفتاری سے ڈرتے ہیں۔

وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان نے اسکولوں اور اسپتالوں کیلئے مختص 250 ملین ڈالر ملک ریاض کو دے کر فرد واحد کو نوازا اور اسکے بدلے میں 450 کنال زمین حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اداروں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اور ہجوم اکٹھا کر کے اداروں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان کسے کہہ رہے ہیں کہ بات کرنے کو تیار ہوں۔

TAGGED:Featuredروس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دیاگیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کا پاکستانی سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلیے وظیفہ
Next Article ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی

بولہاڑی (ویب ڈیسک): ذرائع کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،…

March 26, 2023
پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک میں‌بلیک آؤٹ

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم…

January 23, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

بھارتی نوعمر لڑکی نےمسلسل 5 دن تک رقص کا عالمی ریکارڈقائم کرلیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کے 16 سالہ لڑکی سروشتی سدھیر نے مسلسل 5 دن رقص کرکے طویل ترین ڈانس…

June 15, 2023
کھیل

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے نے 13 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔سری لنکا…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?