Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودیہ کا پاکستان کو’ٹیک ہاؤس‘ کاتحفہ،سعودی شہزادے نےافتتاح کیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سعودیہ کا پاکستان کو’ٹیک ہاؤس‘ کاتحفہ،سعودی شہزادے نےافتتاح کیا
سائنس و ٹیکنالوجی

سعودیہ کا پاکستان کو’ٹیک ہاؤس‘ کاتحفہ،سعودی شہزادے نےافتتاح کیا

Published March 9, 2023
Tags: 10 کروڑ ڈالر مالیت کے مجموعی پروجیکٹ fe Featured ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک):سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن منصور السعود نے باضابطہ طور پر پاکستان میں سعودی عرب-پاکستان ٹیک ہاؤس (ایس پی ٹی ایچ) کا افتتاح کردیا۔ایک ملکی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس ٹیک ہاؤس کا مقصد آئندہ 5 برسوں میں آئی ٹی سیکٹر میں 10 کروڑ ڈالر مالیت کے مجموعی پروجیکٹ سے ایک ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔

گزشتہ روز جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ اس منصوبے کا مقصد پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ کاروبار کو فروغ دینا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بڑھانا ہے۔

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے ایس پی ٹی ایچ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی مہمان خصوصی تھے۔

شہزادہ فہد بن منصور السعود نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ پاکستان میں اتنے بڑے آئی ٹی انفرااسٹرکچر، ٹیلنٹ اور اسٹارٹ اپس کے ساتھ سعودی عرب اور پاکستانی نجی شعبے باہمی شراکت داری قائم کر سکتے ہیں جو آئی ٹی کے شعبے میں گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیک ہاؤس کا صدر دفتر سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا اور اس کی پہلی شاخ لاہور میں قائم ہوگی، یہ منصوبہ سعودی عرب کے ویژن 2030 کا حصہ ہے۔

TAGGED:10 کروڑ ڈالر مالیت کے مجموعی پروجیکٹfeFeaturedہزار سے زائد ملازمتیں پیدا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: سروس ٹائرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Next Article خان کسی عدالت میں پیش نہ ہوںگے، تینوں مقدموں میں‌استثنیٰ مل گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دنیا کی کم عمر ترین نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ کا اعلان پارٹی کے سالانہ…

January 19, 2023
پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
پاکستان

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ عام انتخابات 90 دن…

August 17, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان، افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت ہوسکے گی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ان ٹولز کا…

September 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?