Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کےتعلیمی بورڈز کی حالتِ زار ، وزیرِاعلیٰ سندھ توجہ دیں؛ سپلا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کےتعلیمی بورڈز کی حالتِ زار ، وزیرِاعلیٰ سندھ توجہ دیں؛ سپلا
پاکستانتازہ ترین

سندھ کےتعلیمی بورڈز کی حالتِ زار ، وزیرِاعلیٰ سندھ توجہ دیں؛ سپلا

Published March 9, 2023
Tags: سندھ کے تعلیمی بورڈز کی حالتِ زار صوبے بھر کے بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان وزیرِاعلیٰ سندھ توجہ دے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے تعلیمی بورڈز کو آخر کب تک اڈھاک ازم کی بنیاد پر چلایا جائے گا؟ وزیرِاعلیٰ سندھ ، اس جانب توجہ دے کر صوبے کے بچوں کا مستقبل بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن ( سپلا) کے مرکزی صدر منور عباس، سیکریٹری جنرل شاہجہاں پنھور، سید عامر علی شاہ، پروفیسر الطاف کھوڑو، نجیب لودھی ، عصمت جہاں، سید جڑیل شاہ، لعل بخش کلہوڑو، حمیدہ میربحر، عزیز میمن، خرم رفیع،عبدالمنان بروہی، سعید احمد ابڑو، رسول قاضی ، نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سندھ کے تعلیمی بورڈز کی حالتِ زار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنی بد قسمتی ہے کہ سندھ کے آٹھ تعلیمی بورڈز میں گزشتہ 6 برس سےتمام کنٹرولرز، سیکریٹریز اور آڈٹ افسران اڈھاک ازم کی بنیاد پر چلائے جارہے ہیں۔

موزوں اور اہل امیدواراں کی جگہ ان پوسٹوں پر یا تو جونیئر افسران ہیں یا دوسرے محکموں سے آئے ہوئے افراد براجماند ہیں جب کہ پانچ تعلیمی بورڈز میں گزشتہ دو برس سے کوئی مستقل چئیرمین ہی نہیں ہے۔سپلا کے رہنماؤں نے مزید کہا کہ ان تمام عہدوں پر اہل اور موزوں افسران کی عدم موجودگی کے سبب صوبے بھر کے بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔ آئے روز جعلی مارکس شیٹ کے اجرا اور نتائج میں ہیرا پھیری کی خبروں نے سندھ کے روشن چہرے کو مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔

سپلا کے رہنماؤں نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اپیل کی کہ وہ صوبے کے روشن مستقبل کی خاطر اس طرف توجہ دیں اور سندھ کے تمام بورڈز میں مستقل ناظمِ امتحانات ، سیکریٹری بورڈز، آڈٹ افسران میرٹ پر تعینات کریں جبکہ دو تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمین بورڈ بھی تعینات کریں۔

TAGGED:سندھ کے تعلیمی بورڈز کی حالتِ زارصوبے بھر کے بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشانوزیرِاعلیٰ سندھ توجہ دے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالت نےعمران خان کی تقاریر پر پابندی کا حکم بھی معطل کردیا
Next Article شیلڈ کمپنی سے جبری برطرفی پرورکروں کا گیٹ پرمظاہرہ،دھرنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

سندھ کے مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پر دو سال بعد برف باری سے موسم دلفریب ہوگیا۔ گورکھ…

January 22, 2023
پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام…

July 28, 2024
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر…

January 13, 2024
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?