Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی
کھیل

لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی

Published March 15, 2023
Tags: Featured پی ایس ایل انتظامیہ پریشانی میں مبتلا ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی ممکن سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں کشیدہ حالات کے باعث پی ایس ایل میچز کا انعقاد اور ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی۔چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی کوششوں کے بعد لاہور میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور وقفے وقفے سے جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

لاہور کے کشیدہ حالات کے باعث پی ایس ایل انتظامیہ پریشانی میں مبتلا ہیں۔ پی ایس ایل پروگرام کے مطابق آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین اہم میچ شام 7 بجے شیڈول ہے۔

مال روڈ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ٹیموں نے جس روٹ سے اسٹیڈیم کی طرف موڑنا ہے، یہ وہ ہی راستہ ہے جہاں اس وقت پولیس پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے موجود ہے۔

بورڈ ذرائع کے مطابق حالات کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی ممکن ہوسکے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیموں کے شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ کردیے گئے تھے۔

تاہم پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ وہ میچز شیڈول کے مطابق کروانے کے لیے پرعزم ہیں

TAGGED:Featuredپی ایس ایل انتظامیہ پریشانی میں مبتلاٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی ممکنسیکیورٹی کلیئرنس کے بعدشیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زمان پارک: یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
Next Article عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جیلر کو اگر اسمبلی نہ بلوایا گیا تو ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سپیکر حوالدار…

August 10, 2025
پاکستان

بپرجوائے کا زور ٹوٹ گیا، ساحلی علاقوں میں دو دن بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک) سمندری طوفان بپرجوائے خوف کے بادل منڈلا کر چلتا بنا، طوفان کراچی، مکلی، ٹھٹہ اور بدین میں…

June 16, 2023
پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان سمیت ان کے دیگر…

November 23, 2023
پاکستان

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

(ویب ڈیسک):ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو خط لکھنے پر وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?