Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا
پاکستان

مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا

Published March 19, 2023
Tags: Featured بیڈ گورننس نامنظور کے نعرے سید جلال محمود شاہ بیماری کے باوجود شاہراہ فیصل سے شرکت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک ): سکھر سے کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ بحالی مارچ سندھی مسلم سوسائٹی سے پہلی منزل کے لیے روانہ ہوا، ماروی ولیج، قائد آباد، ملیر کورٹ، ملیر 15 اور دیگر مقامات پر پیدل مارچ کا ملیر بار کے وکلاء کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مارچ کے شرکاء کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ لانگ مارچ کے دوران شرکاء کی جانب سے بدعنوانی، مہنگائی، بے روزگاری، معاشی بدحالی، بدامنی، میرٹ کی کمی، بیڈ گورننس نامنظور کے نعروں کے ساتھ ساتھ مردم شماری نامنظور اور سندھ کے خلاف کوئی بھی سازش ناقابل قبول ہے، کے نعرے بھی واضح طور پرسننے میں‌آئے .

مارچ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین سید جلال محمود شاہ نے بیماری کے باوجود شاہراہ فیصل سے شرکت کی۔

سنڌ يونائيٽيڊ پارٽي جو چيئرمين سيد جلال محمود شاھ طبيعت ناساز ھوندي شارھ فيصل وٽ پيادل سنڌ مارچ ۾ پھتو سائين جي پھچڻ تي جذباتي ماحول ٿي ويو سائين پانڌيئڙن کي اجرڪون اوڍايون pic.twitter.com/cGoUf5yvCk

— Sindh United Party (@SUP_Sindh) March 18, 2023

مارچ میں انڈیجینس رائٹس الائنس کے رہنما سید خدا دیو شاہ، جسقم کراچی ڈویژن کے رہنما الٰہی بخش بک شریک، اے جی پی پارٹی کے رہنما اور ملیر بار کے وکیل ایاز چانڈیو، محمد خان شیخ، محمد اشرف سموں اور سید خدا ڈنو شاہ ،لطف اللہ سیلرو، سابق صدر رزاق سولنگی، ایڈووکیٹ بادشاہ وزیر، غلام رسول سوہو، بیرسٹر عبدالجبار شیخ اور دیگر وکلاء نے ان کے ہمراہ مارچ میں شامل ہوئے اور انہوں نے ملیر کورٹ بار کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیااورسندھ لانگ مارچ کےرہنماؤں روشن برڑو، جگدیش آہوجا، رخسانہ ہالیپوٹو، امیر آزاد پنہورپر پھول نچھاور کیے اور اُنہیں اجرک پہنائی.

اس موقع پر اے جی پی رہنما اور ملیر بار رکن ایڈووکیٹ ایاز چانڈیو نے کہا کہ سندھ حکومت اور وفاقی حکومت نے سندھ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری سندھی عوام کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش ہے جسے ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کراچی میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے کل ہونیوالے جلسے میں بھرپور شرکت کریں.

سندھ مارچ آج سندھی مسلم سوسائٹی ملیر سے روانہ ہوا اور بلوچ کالونی پہنچا.

مارچ کل 19 مارچ کو کراچی پریس کلب پہنچے گا جہاں شاندار ریلی و جلسہ عام منعقدہوگا.

TAGGED:Featuredبیڈ گورننس نامنظور کے نعرےسید جلال محمود شاہ بیماری کے باوجودشاہراہ فیصل سے شرکت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مردم شماری متضاد ہوچکی، نتائج کوقبول نہیں کیا جائےگا، قادرمگسی
Next Article عدالتوں میں دینے کیلئے جواب نہیں،اس لیےعمران ملک کو جلارہا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف کارروائی

(ویب ڈیسک‌): وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کے…

July 7, 2024
بلاگ

16 جولائی 2023 کو کراچی میں ماحولیاتی مارچ ،سندھ کے مطالبات

تحریر: آفاق بھٹی 16 جولائی 2023 کو کراچی میں ہونے والے ماحولیاتی مارچ میں سندھ کے کچھ اہم و پُرزور…

July 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور کی تحصیل رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کیس…

September 17, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

کراچی: سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ سے بڑھ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…

May 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?