Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ: قرآن پاک نذر آتش کرنیوالے سیاستدان پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانیہ: قرآن پاک نذر آتش کرنیوالے سیاستدان پر پابندی عائد
دنیا

برطانیہ: قرآن پاک نذر آتش کرنیوالے سیاستدان پر پابندی عائد

Published March 22, 2023
Tags: Featured رمضان المبارک کی آمد سے قبل سوئیڈن کے سیاستدان ریسمس پالوڈن پر پابندی مسلمانوں کا شدید احتجاج
Share
SHARE

لندن(ویب ڈیسک): برطانیہ نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والے سیاستدان کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئیڈن کے سیاستدان ریسمس پالوڈن نے رواں سال کے آغاز میں اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی جس پر مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔

واقعے کے بعد برطانیہ نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل ریسمس پالوڈن کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سیاستدان نے رمضان کے آمد کے موقع پر برطانیہ میں قرآن پاک کی دوبارہ بےحرمتی کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔ جس کی وجہ سے برطانیہ نے ریسمس پالوڈن کے داخلے پر پابندی عائد کی۔

واضح رہے کہ گستاخانہ واقعے کے بعد سوئیڈن اور ترکی کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہیں۔

TAGGED:Featuredرمضان المبارک کی آمد سے قبلسوئیڈن کے سیاستدان ریسمس پالوڈن پر پابندیمسلمانوں کا شدید احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھر پارکر:4 سالوں میں ٹرانسمیشن لائنوں پرکوئی کام نہیں ہوا: وزیراعظم
Next Article زلزلے سےقبل اطلاع دینے والی موبائل ایپ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد اور پنجاب کئی مقامات سے بند، لاہور، پنڈی ، پشاور ٹرین سروس بھی بند

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی…

November 24, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر…

January 1, 2024
پاکستان

ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کیجانب سے تصدیق اور مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی…

August 2, 2023
کھیل

IPL میچ : نوین الحق، گمبھیر اور کوہلی کی تلخ کلامی، تینوں پر جرمانہ

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر…

May 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?