Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوہری رحمتیں‌ نازل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوہری رحمتیں‌ نازل
انٹرٹینمنٹ

نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوہری رحمتیں‌ نازل

Published March 23, 2023
Tags: Featured پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش نومولود بیٹی کی تصویر شیئر
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ بیٹے کے بعد ایک بیٹی کے بھی والدین بن گئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

عاطف اسلم نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ ان کی اہلیہ سارہ اور بیٹی مکمل صحتیاب ہیں اور خیریت سے ہیں۔

عاطف اسلم نے کیپشن میں لکھا کہ ’آخر کار انتظار ختم ہوا۔ میرے دل کی نئی ملکہ آگئی بچہ اور سارہ دونوں ٹھیک ہیں الحمدللہ۔ براہ کرم ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ حلیمہ عاطف اسلم کی طرف سے رمضان مبارک۔‘

عاطف اسلم نے اپنی بیٹی کا نام حلیمہ عاطف اسلم رکھا ہے۔ مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے عاطف اسلم کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

TAGGED:Featuredپہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائشنومولود بیٹی کی تصویر شیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران کو IGپراعتمادنہیں توپولیس سکیورٹی کیوں لی ہے:عامر میر
Next Article بابر اعظم ہمارا کپتان ہے،وہ اگلی سیریز میں واپس آئیںگے؛شاداب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں گزشتہ شب جناح ٹرمینل کےقریب ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ میڈیا…

October 7, 2024
پاکستان

ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شہری نے ڈاکو بھی مار ڈالا

(ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں…

April 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا…

October 12, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ایپل…

March 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?