Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نئی فلم کے بڑے میاں اکشے کمارشوٹنگ کے دوران زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نئی فلم کے بڑے میاں اکشے کمارشوٹنگ کے دوران زخمی
انٹرٹینمنٹ

نئی فلم کے بڑے میاں اکشے کمارشوٹنگ کے دوران زخمی

Published March 24, 2023
Tags: Featured فلم بڑے میاں چھوٹے میاں میں گھٹنے پر چوٹ آئی ہے
Share
SHARE

اسکاٹ لینڈ(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اپنی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اِن دنوں اسکاٹ لینڈ میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں وہ ایک ایکشن سین کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئے ہیں۔

Pic 1. Akki got injured While doing his own stunt.
Pic 2. Chl chor yar wrna firse g* jal jaygi sarook fans ki.#AkshayKumar #ShahRukhKhan pic.twitter.com/f1Gai0kncU

— Lone Soul (@Lone_Soul_1) March 23, 2023

View this post on Instagram

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

فلم بڑے میاں چھوٹے میاں میں اکشے کمار کے ساتھ ٹائیگر شروف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اکشے ٹائیگر کے ساتھ ہی اپنا ایک ایکشن سیکوئنس شوٹ کروا رہے تھے یہ ایک خاص اسٹنٹ تھا تاہم وہ زخمی ہوگئے اور ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔

اداکار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکشن مناظر کی شوٹنگ کو فی الحال روک دیا گیا ہے لیکن اداکار اپنے کلوز اپس کی شوٹنگ کر رہے ہیں تاکہ اسکاٹ لینڈ کے شیڈول کو وقت پر ختم کیا جا سکے۔

TAGGED:Featuredفلم بڑے میاں چھوٹے میاں میںگھٹنے پر چوٹ آئی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کووڈ-19 میں پھراضافہ، ایک ہی دن میں 168 نئے کیسز رپورٹ
Next Article 1ماہ کی ضروریات پورا کرنیوالےقرض کیلیےحکومت کیIMF کو منتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ایکشن تھرلر کامیڈی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): مداحوں کا طویل انتظار ختم بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر کامیڈی فلم ’کسی کا…

April 11, 2023
پاکستان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اٹھا…

April 7, 2023
دلچسپ و عجیب

دنیا کےذہین ترین شاگردکو 125 جامعات میں داخلہ، 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

نیو اورلینز (ویب ڈیسک): امریکی طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے نہ صرف 125…

April 27, 2023
کھیل

ہیملٹن: دوسرا ٹی ٹوئنٹی،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 195 رنز کا ٹارگیٹ

ہیملٹن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے گرین…

January 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?