Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے
پاکستانتازہ ترین

حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

Published March 24, 2023
Tags: 23 مارچ کی عام تعطیل 24 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی بینکوں کی عوامی لین دین بند
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

In order to facilitate the intending pilgrims to deposit application forms along with dues for Hajj 2023, #SBP has directed 14 authorized banks to keep all their designated branches open from 9am to 2pm on Saturday and Sunday.https://t.co/rSyimOtoQ8 pic.twitter.com/Bw52rqqZnT

— SBP (@StateBank_Pak) March 24, 2023

وزارت مذہبی امور نے 14 بینکوں کو 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔

البتہ 23 مارچ کی عام تعطیل اور 24 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینکوں کی عوامی لین دین بند تھی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے مجاز بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی نامزد برانچیں25 اور 26 مارچ کو حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کےلیے کھلی رکھیں۔

TAGGED:23 مارچ کی عام تعطیل24 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتیبینکوں کی عوامی لین دین بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران نے جن پرالزام لگایا انہی سے مدد مانگ رہا ہے، خواجہ آصف
Next Article امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

(ویب ڈیسک): کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ…

October 29, 2024
پاکستانکاروبار

گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ فی الحال مؤخر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران وفاقی کابینہ تقسیم ہوگئی، جس…

February 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے…

April 8, 2023
پاکستان

عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے

رانی پور: (ویب ڈیسک) : سندھ کے عظیم صوفی بزرگ حافظ عبدالوہاب فاروقی المعروف حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس…

March 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?