Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیل بھرو تحریک والا کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ: ناصر شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جیل بھرو تحریک والا کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ: ناصر شاہ
پاکستانتازہ ترین

جیل بھرو تحریک والا کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ: ناصر شاہ

Published March 26, 2023
Tags: پیپلز پارٹی نے عمران خان کو ہرایا کراچی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ ملیر ،ملتان لیاری میں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا کہنے والا آج کہہ رہا ہےکہ مجھے جیل سے بچاؤ۔

ناظم آباد کراچی میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی الیکشن سے فرار نہیں چاہتی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملیر اور ملتان میں بھی عمران خان کو ہرایا، لیاری میں پی ٹی آئی کا ایم پی اے بلدیاتی انتخاب میں ہارا۔

رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بلڈ پروف برقعہ ایجاد کیا ہے ، آج سے کچھ دن پہلے جو لیڈر جیل بھرو تحریک کا کہہ رہا تھا آج کارکنوں سے کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ۔

TAGGED:پیپلز پارٹی نے عمران خان کو ہرایاکراچی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹملیر ،ملتان لیاری میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آپ کا خط PTI کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے: وزیراعظم کا صدر کو جوابی خط
Next Article نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن…

April 21, 2023
پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں…

November 22, 2024
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

(ویب ڈیسک):‌ لاہور:لاہور میں آج صبح کے وقت بھی سموگ نے شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، اور دنیا…

November 3, 2024
پاکستانکاروبار

5 آئی پی پیز بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے پر تیار، مستقبل کی ادائیگیاں نہیں کی جائیں گی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: 1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5 آئی پی پیز…

October 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?