Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستان

ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی

Published March 26, 2023
Tags: Featured بوگی مکمل کٹ کر علیحدہ ہوسکتی تھی ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو
Share
SHARE

بولہاڑی (ویب ڈیسک): ذرائع کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کراچی سے روانہ ہوتےہوئےہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی۔

مسافروں کی شکایت پر ٹرین روک کر کٹی ہوئی بوگی کو دیکھاگیا۔

ذرائع کے مطابق ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کر علیحدہ ہوسکتی تھی۔ بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولہاڑی اسٹیشن کے قریب پیش آیا، متاثرہ بوگی کو کاٹ کر علیحدہ کیا جائے گا۔

متاثرہ بوگی کے مسافروں کو دوسرے ڈبوں میں منتقل کیا گیا، خستہ حال بوگی کی پرانی ویلڈنگ ٹوٹی۔

حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، معاملے پر ریلوے حکام سےموقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

TAGGED:Featuredبوگی مکمل کٹ کر علیحدہ ہوسکتی تھیٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناسا: 40 نوری سال فاصلے پر گرم سیارہ دریافت،پانی ومیتھین موجود
Next Article ٹرائل کورٹ سےقبل ہائیکورٹ میں درخواست کیسےدائرہو: اسلام آباد ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

انڈونیشیا؛ نمازِ ظہر کے دوران مدرسے کی عمارت گرگئی؛ 150 سے زائد بچے دب گئے

ایسٹ جاوا - انڈو نیشیا (ویب ڈیسک): انڈونیشیا میں نماز ظہر کے دوران ایک اسلامی بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے…

September 30, 2025
پاکستان

انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی سمیت 12 جماعتوں‌کے نام غائب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی…

January 10, 2024
کھیل

PSL کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز…

February 13, 2023
کھیل

پی ایس ایل 9: بابر اعظم تیز ترین 10ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے ٹاپ بیٹسمن اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔قومی…

February 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?