Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ریڈیو پاکستان لاہورپرپہلی تلاوت میرے والد نے کی تھی، سعود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ریڈیو پاکستان لاہورپرپہلی تلاوت میرے والد نے کی تھی، سعود
انٹرٹینمنٹ

ریڈیو پاکستان لاہورپرپہلی تلاوت میرے والد نے کی تھی، سعود

Published April 6, 2023
Tags: Featured اقراء کے نام سے پروگرام میں قاری شاکر قاسمی ریڈیو پاکستان پر تلاوت یہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): معروف اداکار سعود قاسمی نے کہا ہے کہ ان کے والد مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پاکستان پر تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں دوران گفتگو سعود نے کہا کہ میرے والد وہ پہلے پاکستانی قاری تھے جنہوں نے سب سے پہلے ریڈیو پر سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور اس کے بعد یہ اعلان کیا گیا کہ یہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے۔

سعود کا کہنا تھا کہ میرے چاچا قاری شاکر قاسمی ایک مشہور قاری تھے اور جب بھی پاکستان میں مصر سے قراء کرام تشریف لاتے تو ہمارے گھر میں تلاوت کی محفل سجا کرتی تھی۔

سعود کا مزید کہنا تھا کہ قاری شاکر قاسمی پی ٹی وی پر اقراء کے نام سے پروگرام کیا کرتے تھے اور وہ پہلے پاکستانی مرد تھے جنہوں نے اقوام متحدہ جاکر تلاوت کی تھی۔

واضح رہے کہ سعود قاسمی ایک مضبوط مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور حال ہی میں ان کے چچا قاری شاکر قاسمی کا انتقال ہوا ہے، قاری وحید ظفر قاسمی بھی ان کے چچا ہیں۔

TAGGED:Featuredاقراء کے نام سے پروگرام میں قاری شاکر قاسمیریڈیو پاکستان پر تلاوتیہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاق نےایک سال میں11ہزار 592 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک
Next Article 3 رکنی بینچ کےفیصلے پرعمل نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلا ٹی20 : نیوزی لینڈ 94 پر ڈھیر، پاکستان 88 رنز سے کامیاب

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو ٹی20 میچ میں صرف 94…

April 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار چنکی پانڈے نے رقم کے عوض جنازے میں شرکت کرنے کا انکشاف…

December 4, 2024
پاکستان

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مرزا آفریدی نے سینیٹر کا حلف اٹھانے کے بعد چیئرمین اور…

July 25, 2025
صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?