Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > Uncategorized > سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات
Uncategorized

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات

Published April 7, 2023
Tags: او پی ایس تعیناتی کو غیر قانونی قراردیا سینئر افسران کے اوپر جونیئر افسر عدالتوں نے مختلف پٹیشنز میں
Share
SHARE

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کو نظر انداز کردیا . ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ ضلع جنوبی گریڈ 18 کے افسر سمیع شیخ کا تبادلہ کرکے گریڈ ک17 کے افسر یاسر سومرو پر اعلیٰ افسران کی نوازشات و خاص آشیرباد ہونے کی وجہ سے ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ ضلع جنوبی تعینات کردیا گیا .

ذرائع کے مطابق نچلے گریڈ کے او پی ایس افسر یاسر سومرو کی بالا گریڈ پر آؤٹ پے اسکیل تعیناتی سے یہ ابہام پیدا ہوتا ہے کہ سندھ لوکل بورڈ کے پاس بالا گریڈ کے افسران کی کمی ہے ، جس کی وجہ سے گریڈ 17 کے افسر کو گریڈ 18 کی سیٹ پر تعینات کیا گیا .

سینئر افسران کے اوپر جونیئر افسر کو فوقیت دیئے جانے کے عمل سے دیگر افسران میں‌بھی ہلچل مچ گئی ہے جس سے یہ تاثر واضح شکل اختیار کررہا ہے کہ میرٹ صرف لفظ بحیثیت ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے .

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا سینئر افسران کو نظرانداز کرکے جونیئر افسر کو تعینات کرنا محکمہ بلدیات کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے؟

واضح رہے کہ معزز اعلیٰ عدالتوں نے مختلف پٹیشنز میں او پی ایس تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا تھا.

TAGGED:او پی ایس تعیناتی کو غیر قانونی قراردیاسینئر افسران کے اوپر جونیئر افسرعدالتوں نے مختلف پٹیشنز میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات از خود نوٹس کیس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر من اللہ
Next Article کراچی: نیوچالی میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

Uncategorizedکھیل

ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں بھارت نے کپتان روہت شرما کی ریکارڈ…

October 11, 2023
Uncategorized

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی…

September 26, 2024
Uncategorizedسائنس و ٹیکنالوجی

ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

(ویب ڈیسک): ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے…

August 2, 2024

س

جیکب آباد (ویب ڈیسک): جیکب آباد کے جیمز اسپتال میں مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی…

March 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?