Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع

Published April 8, 2023
Tags: 21 ارب روپےمانگ رکھےہیں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے بھی ادارے کو اب تک رقوم موصول نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ادھر حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ہیں کیونکہ 10 اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں راہم وزیراعظم کے پاس سرکولیشن سمری سے فنڈزکی منظوری دینےکاآپشن ہے۔

الیکشن کمیشن نےحکومت سے پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپےمانگ رکھےہیں اور سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ کو 10اپریل تک فنڈالیکشن کمیشن کو دینےکے احکامات دے رکھے ہیں۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 نومبر کو الیکشن کمیشن کی 47 ارب کی ڈیمانڈ میں سے 15 ارب کی منظوری دی تھی جو جنرل الیکشن کے لیے نہیں تھے۔

TAGGED:21 ارب روپےمانگ رکھےہیںاقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیںالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا
Next Article روینہ ٹنڈن نے بھارت کا اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ حاصل کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوش

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد…

November 14, 2024
پاکستان

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری…

May 11, 2024
پاکستانکاروبار

معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر…

March 27, 2023
پاکستان

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?