Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: 3 خواتین کو جنسی درندوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ، ویڈیو بنالی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: 3 خواتین کو جنسی درندوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ، ویڈیو بنالی
پاکستان

لاہور: 3 خواتین کو جنسی درندوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ، ویڈیو بنالی

Published April 8, 2023
Tags: Featured برہنہ ویڈیو بھی بنالیں شاہدرہ ٹاؤن باغبانپورہ اور اقبال ٹاؤن میں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور شہر میں خواتین سے جنسی درندگی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا اور تین خواتین سے زیادتی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں دو سفاک ملزمان نے بیوہ خاتون کو اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بنا کر برہنہ ویڈیو بنالی۔پولیس ایف آئی آر کے مطابق بیوہ خاتون (ث) کے شوہر کی وفات کے بعد شوہر کے دوست محمد بوٹا نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی درندگی کا نشانہ بنایا اور خاتون کی برہنہ ویڈیو بھی بنالیں۔

ملزم محمد بوٹا نے خاتون کوویڈیو واپس دینے کا بہانہ بنا کر شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں بلوا کر اپنے دوست کاشف علی کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

دوسرے واقعہ میں باغبانپورہ کے علاقے میں ملزم نے اپنے محلے کی لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا، ملزم ارسلان نے ( ص) نامی لڑکی کے گھر گھس کرزبردستی اس کو اپنے گھر لے گیا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا۔

تیسرے واقعہ میں اقبال ٹاؤن کے علاقے میں شوبز سے وابستہ بیوہ خاتون کو ملزمان نے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان سرفراز، جمیل شکیل، ندیم، جاوید اور تین نامعلوم ملزمان نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر خاتون کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔

تینوں تھانوں کی پولیس نے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے ہیں جبکہ جینڈر کراٸم سیل کسی بھی ملزم کو اب تک گرفتار نہ کرسکی ہے۔

TAGGED:Featuredبرہنہ ویڈیو بھی بنالیںشاہدرہ ٹاؤن باغبانپورہ اور اقبال ٹاؤن میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امپائر علیم ڈار کا شاندار کیریئر اختتام پذیر، گارڈ آف آنر سے رخصت
Next Article سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بارکھان واقعہ:مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹےبازیاب

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعہ میں پیش رفت…

February 23, 2023
پاکستان

الزامات پرتعجب ہے،بدسلوکی کیلیےکوئی برداشت نہیں؛دفتر خارجہ

کراچی (ویب ڈیسک): دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی ہائی کمیشن میں حکام کی جانب سے بھارتی خاتون…

January 13, 2023
تازہ ترینکھیل

فیفا فائنل: ارجنٹینا اور فرانس 2-2 سے برابر، کھیل جاری

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان جاری میچ…

December 18, 2022
پاکستانکھیل

عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کر…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?