Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم

Published April 15, 2023
Tags: Featured اداکارہ پوجا ہیگڑے مجھے ابھی سنگل رہنا ہی پسند ہے میں سنگل ہوں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہے اب ایک بار پھر ان کا نام ساتھی اداکارہ پوجا ہیگڑے کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔گزشتہ کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کرر ہی ہیں کہ اداکارہ پوجا ہیگڑے اور سلمان خان ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

ان افواہوں کو مزید آگ اس وقت لگی جب سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ میں اپنے سے 24 سال چھوٹی اداکارہ پوجا ہیگڑے کو کاسٹ کیا اور ساتھ ہی ان کے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، تاہم دونوں اداکاروں کی جانب سے ان غیر تصدیق شدہ خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔

اب پوجا ہیگڑے نے سلمان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا مؤقف دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں پوجا نے ان تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل سنگل ہیں، ان کی پہلی ترجیح ان کا کیریئر ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں سلمان خان سے کسی رشتے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ہر بار بیٹھ کر جواب نہیں دے سکتی، میں سنگل ہوں اور مجھے ابھی سنگل رہنا ہی پسند ہے۔

سلمان خان کی نئی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان عید الفطر پر ریلیز کی جارہی ہے، اس فلم میں پوجا ہیگڑے ، شہناز گل ، پلک تیواری بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ ماضی میں سلمان خان ایشوریا رائے، کترینہ کیف سمیت کئی اداکاراؤں کو بھی مبینہ طور پر ڈیٹ کرچکے ہیں لیکن ان کی شادی اب تک نہ ہوسکی۔

TAGGED:Featuredاداکارہ پوجا ہیگڑےمجھے ابھی سنگل رہنا ہی پسند ہےمیں سنگل ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی اسمبلی:ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانیکی قراردادمنظور
Next Article اس وقت ملک کا کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے: شاہد خاقان عباسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی…

July 27, 2024
صحت

چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔مقامی میڈیا کے…

January 11, 2024
پاکستان

لاپتہ افراد کیخلاف درخواست کی سماعت، بلوچستان میں مکمل اور سندھ میں جزوی شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواست کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے درمیان بدھ…

January 3, 2024
تازہ ترینصحت

نیدرلینڈز کے ایک ریستوران کے باورچی نے ساتھیوں‌کو بھنگ ملا کیک کھلادیا، کئی بے ہوش

زیلینڈ (ہیلتھ ڈیسک): نیدرلینڈز کے ایک ریستوران میں ریٹائر ہونے والی باورچی جو اپنے ساتھیوں کو ایک خاص انداز میں…

November 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?