Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یش راج فلمز رنویر سنگھ پر برہم، آئندہ لانچ نہ کرنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > یش راج فلمز رنویر سنگھ پر برہم، آئندہ لانچ نہ کرنے کا فیصلہ
انٹرٹینمنٹ

یش راج فلمز رنویر سنگھ پر برہم، آئندہ لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

Published April 16, 2023
Tags: Featured رنویر سنگھ نے 83 فلم کی بہت تعریف کی سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ ہٹ فلمیں مداحوں کو بلکل پسند نہ آئی
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): مسلسل 4 فلاپ فلمیں دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ’’یش راج فلمز‘‘ نے لانچ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بینڈ باجا بارات (2010) کے ساتھ ایک یادگار ڈیبیو کرنے والے رنویر سنگھ کو بالی ووڈ کا کامیاب اداکار سمجھا جارہا تھا تاہم کورونا وائرس کے بعد سے اداکار کوئی بھی بڑی فلم دینے میں ناکام رہے ہیں۔

سال 2021 میں رنویر سنگھ نے 83 فلم کی بہت تعریف کی لیکن مداحوں کو بلکل پسند نہ آئی اور بری طرح فلاپ ہوئی، اسکے بعد 2022 میں جیش بھائی جوردار بھی 15.59 کروڑ کماکر فلاپ ثابت ہوئی۔

اداکار کی اگلی فلم 2022 میں سرکس آئی جو محض 35 کروڑ روپےکماسکی۔

واضح رہے کہ رنویر سنگھ ماضی میں سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ ہٹ فلمیں دی ہیں، جس میں رام لیلا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredرنویر سنگھ نے 83 فلم کی بہت تعریف کیسنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ ہٹ فلمیںمداحوں کو بلکل پسند نہ آئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی جیل میں ایک قیدی کو کھٹملوں نے زندہ کھا لیا
Next Article جمود توڑنے کیلئے سراج الحق کی شہباز شریف، عمران خان سے ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

کیا ناسا کو خلائی مخلوق کی موجودگی کے شواہد مل گئے؟

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایک درجن سے زائد ماہرین کا ایک اہم اجلاس ہوا جس…

June 2, 2023
پاکستان

پاکستان نےاپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان…

January 17, 2024
پاکستانصحت

بنوں- KPK میں پولیو کا تیسرا کیس ظاہر ، مجموعی تعداد 34 ہوگئی

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔وفاقی حکام کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع بنوں…

October 4, 2023
صحت

بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ

بیجنگ(ہیلتھ ڈیسک): چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر…

February 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?