کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب پہنچ گیا ہے .تفصیل کے مطابق چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا آئندہ سال لیڈر بن جائے گا۔
آئندہ سال معیشت کے لحاظ سے سپرپاور امریکا دوسرے نمبر پر چلا جائے گا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہوگا۔
چوتھے نمبر پر جاپان، پانچواں انڈونیشیا، چھٹا روس، یورپ کا سب سے بڑا صنعتی ملک جرمنی ساتویں نمبر پرچلا جائے گا۔