Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی کرکٹرمحمدسراج سے کرپشن کیلیےرابطے،کھلاڑی کی بورڈ کوآگاہی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارتی کرکٹرمحمدسراج سے کرپشن کیلیےرابطے،کھلاڑی کی بورڈ کوآگاہی
کھیل

بھارتی کرکٹرمحمدسراج سے کرپشن کیلیےرابطے،کھلاڑی کی بورڈ کوآگاہی

Published April 19, 2023
Tags: Featured رابطہ بھارت ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے دوران کیا گیا رابطہ کرنے والا بکی نہیں جوئے کا عادی ڈرائیور تھا
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کے لیے رابطے کیے گئے جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر بھارتی بورڈ کو رپورٹ کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر کی جانب سے ان رابطوں سے متعلق بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو بتایا گیا کہ جوئے میں ایک بڑی رقم ہارنے والا شخص ٹیم کی اندرونی معلومات چاہتا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ محمد سراج سے رابطہ مارچ میں بھارت ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے دوران کیا گیا۔

اس حوالے سے بھارتی بورڈ آفیشل نے بتایا کہ رابطے کرنے والا بکی نہیں تھا بلکہ حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا جوئے کا عادی ڈرائیور تھا ،محمد سراج نے فوری طور پر بورڈ کو رابطے کے بارے بتایا۔

TAGGED:Featuredرابطہ بھارت ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے دوران کیا گیارابطہ کرنے والا بکی نہیں جوئے کا عادی ڈرائیور تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں ایپل کا پہلا اسٹور کھل گیا، افتتاح خود ٹم کک نے کیا
Next Article قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحتکاروبار

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): حکومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی…

September 22, 2024
پاکستان

صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ بل واپس بھیجتے وقت کسی…

August 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلان

(ویب ڈٰیسک): مقبول ترین پاکستانی ڈرامے ' کبھی میں کبھی تم' نے ملک سمیت سرحد پار بھی خوب مقبولیت حاصل…

October 31, 2024
پاکستان

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری…

July 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?