Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی
کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

Published April 19, 2023
Tags: Featured زندہ مرغی 450 میں فروخت ہورہی ہے عید کے روز چکن کھانا بھی مشکل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر قریب آتے ہی چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کراچی میں مرغی کو گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 450 میں فروخت کی جارہی ہیں۔

بغیر ہڈی والا گولڈن گوشت ہزار روپے فی کلو میں بیچا جا رہا ہیں، شہری کا کہنا ہے کہ گراں فروشوں کی وجہ سے اب عید کے روز چکن کھانا بھی مشکل ہوگیا۔

دوسری جانب پشاور میں بھی زندہ مرغی کی قیمت میں 15 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا اور فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 370 روپے تک پہنچ گئی۔

پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی کمی نہ آسکی ادرک 700،لہسن 400،سبز مرچ 120 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

آلو 80 سے 100،ٹماٹر 80 اورپیاز کی قیمت 100 روپے کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ کیلا 300 روپے درجن،سیب 250 ، اسٹابری 300 روپے کلو فی کلو میں مل رہی ہے۔

TAGGED:Featuredزندہ مرغی 450 میں فروخت ہورہی ہےعید کے روز چکن کھانا بھی مشکل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے
Next Article 1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنوبی وزیرستان، ٹانک، اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان(ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان، ٹانک،اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا، تینوں اضلاع کے ڈپٹی…

July 28, 2025
انٹرٹینمنٹ

مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام

پیرس (شوبز ڈیسک): پاپ میوزک کے شہنشاہ اور کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کا پرانا…

August 1, 2025
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی حمزہ فائنل میں‌پہنچ گئے

میلبرون (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔15 سال بعد…

July 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی

آئس لینڈ (ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایک معذور ملازم کا…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?