Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف
کھیل

محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف

Published May 1, 2023
Tags: Featured ایک نمبر اوپر کھلانے کا مشورہ سابق کپتان راشد لطیف کامیابی کے بعد ٹویٹ
Share
SHARE

کراچی: محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اگرچہ دونوں فتوحات میں سنچری میکر فخر زمان کا اہم کردار تھا تاہم محمد رضوان نے بھی اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔

انھوں نے ان دونوں مقابلوں میں پانچویں نمبر پر بیٹٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فنش لائن عبور کرنے میں مدد دی، پہلے میچ میں انھوں نے 34 بالز پر 42 رنز اسکور کیے جبکہ دوسرے مقابلے میں بھی اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 41 گیندوں پر 54 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ اس شاندار پرفارمنس کے باوجود ون ڈے میں محمد رضوان کو بیٹنگ آرڈر میں چوتھے نمبر کیلیے بہترین قرار دیا جارہا ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے بھی انھیں ایک نمبر اوپر کھلانے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے دوسرے ون ڈے میں ٹیم کی کامیابی کے بعد ٹویٹ کیا کہ محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں، اس کے ساتھ راشد لطیف نے یکے بعد دیگر سنچریاں بنانے پر فخر زمان اور کیوی کرکٹر مچل کی بھی ستائش کی، انھوں نے کامیابی پر پوری ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔

یاد رہے کہ محمد رضوان کا چوتھی پوزیشن پر بیٹنگ کے دوران ریکارڈ بھی کافی متاثر کن ہے، انھوں نے اس نمبر پر کھیلتے ہوئے 20 اننگز میں 43.64 کی اوسط سے 742 رنز اسکور کیے ہیں، اس دوران 30 سالہ رضوان نے 2 سنچریاں اور 5 ففٹیز اسکور کی ہیں۔

TAGGED:Featuredایک نمبر اوپر کھلانے کا مشورہسابق کپتان راشد لطیفکامیابی کے بعد ٹویٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرتگال: کبوتر بازی میں جھگڑا،1شخص کی3 افرادکو قتل کرکے خودکشی
Next Article ایشیا کپ پر ڈیڈلاک: ایونٹ پاکستان میں، ورنہ نہیں ہو سکےگا؛ ذرائع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

(ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

کراچی(ویب ڈیسک ): مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد…

February 19, 2024
پاکستان

پشاور: غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنیوالے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے 7 بار سزائے…

October 4, 2025
دنیا

اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے امریکا نے چین سےمدد مانگ لی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے فلسطین اور اسرائیل تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی…

October 15, 2023
پاکستان

شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع کیلئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں…

July 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?