Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نشہ کیخلاف آگاہی کیلیے کھلاڑی نے خود کو شیشے میں بند کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > نشہ کیخلاف آگاہی کیلیے کھلاڑی نے خود کو شیشے میں بند کرلیا
دلچسپ و عجیب

نشہ کیخلاف آگاہی کیلیے کھلاڑی نے خود کو شیشے میں بند کرلیا

Published May 2, 2023
Tags: Featured قیدمیں نارمل رہ سکتے ہیں کراس جورجیئف جسمانی مشقت و کھیل کے ماہر ہیں
Share
SHARE

بلغاریہ (ویب ڈیسک): بلغاریہ کے کراس جورجیئف نے نشے اور دیگر اقسام کی لت اور عادتِ بد کے شکار نوجوانوں کی مدد کے لیے خود کو شیشے کے ایک کمرے میں بند کرلیا ہے اور وہ یہاں 15 دن رہیں گے۔کراس ایک جانب تو اس سے کچھ رقم جمع کریں گے تاکہ وہ شراب، تمباکو نوشی، کسی عادتِ بد یا اسمارٹ فون کی لت میں شکار نوجوانوں کی مدد کرسکیں۔ دوم وہ عملی مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ خود کو 15 دن ایک چھوٹے سے شیشے کے کمرے میں قید رکھ کر جب نارمل رہ سکتے ہیں تو دوسرے نوجوان نشے یا لت کے بغیر رہ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کراس جورجیئف شدید محنت والی جسمانی مشقت و کھیل (ایکسٹریم اسپورٹس) کے ماہر ہیں۔ اس سے قبل وہ پوری دنیا میں 30 میراتھن میں حصہ لے چکے ہیں اور کیلیفورنیا کی خطرناک وادی موت میں 217 کلومیٹر دوڑ چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ خود کو چیلنج کرنا چاہتے تھے اور دنیا کو بتانا ہے کہ اگرکوئی شیشے کے ڈبے میں بند ہوتا ہے تو اس پر کیا کچھ نفسیاتی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس سے حاصل ہونے والی رقم 18 سال سے کم عمر ان بچوں پر صرف کی جائے گی جو انرجی ڈرنکس سے لے کر منشیات اور نشے سے لے کر ڈجیٹل میڈیا اور فون کی لت میں گرفتار ہیں۔

بلغاریہ کے اہم شہر سوفیا کے ایک عوامی میدان میں انہوں نے خود کو ایک شیشے کے گھر میں بند کیا ہے۔

TAGGED:Featuredقیدمیں نارمل رہ سکتے ہیںکراس جورجیئف جسمانی مشقت و کھیل کے ماہر ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوئیڈن میں دنیا کا پہلا الیکٹریکل موٹر وے بنانے کا اعلان
Next Article عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہرکو ہٹانے کی استدعا مسترد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی عرب: پاکستان ایمبیسی کا شہریوں کے لیے انتباہ

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے معلومات کیلئے فون کالز سے متعلق انتباہ جاری…

January 25, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے عہدےکا حلف اٹھالیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے…

August 17, 2023
کھیل

پی ایس ایل: قلندرز کا جادو آج بھی نہ چل سکا، دفاعی چیمپئن کو مسلسل چھٹی شکست

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو…

February 27, 2024
پاکستان

وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?