Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا
دنیا

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا

Published May 4, 2023
Tags: Featured بی اے پی کے خالد مگسی اور نیشنل پارٹی کے طاہر بزنجو سے بھی مشورہ کیا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا۔اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج بھارت جائیں گے جس کیلئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کر لیا۔

گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول کل بھارت روانہ ہوں گے

بھارت نے بلاول بھٹو کے طیارے کے لیے کراچی سے گوا کا روٹ دے دیا، اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ نے سیاسی قائدین سے رابطے کیےاورانہیں اعتماد میں لیا ۔

وزیر خارجہ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق، جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کر کے گوا کانفرنس پر مشورے لیے جب کہ بی این پی کے اختر مینگل ، بی اے پی کے خالد مگسی اور نیشنل پارٹی کے طاہر بزنجو سے بھی مشورہ کیا۔

TAGGED:Featuredبی اے پی کے خالد مگسی اور نیشنل پارٹی کے طاہر بزنجو سے بھی مشورہ کیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: ایک سال کے دوران شرح سود میں 10 ویں مرتبہ اضافہ
Next Article دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستوں…

June 5, 2024
پاکستان

آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر…

July 27, 2023
دلچسپ و عجیب

جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک

جھارکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کنویں میں گرنے والے جانور کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک…

August 18, 2023
پاکستانکاروبار

راجن پور ،جیکب آباد میں کپاس اور دھان کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ

جیکب آباد (ویب ڈیسک): راجن پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیار کرگیا۔ پنجاب بھر…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?