Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح
کھیل

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح

Published May 15, 2023
Tags: 2019 کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا Featured میسی کے بعد یہ بارسلونا کی پہلی فتح ہے
Share
SHARE

بارسلونا نے حریف ٹیم اسپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر چار دو سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا۔ بارسلونا نے ہوم ٹیم کے خلاف ابتدائی بیس منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی، ابھی پہلا ہاف بھی نہ ہوا تھا کہ لیوان ڈاؤسکی نےاپنا دوسرا گول بھی داغ دیا۔

دوسرے ہاف میں بارسلونا کے کندے نے 53 ویں منٹ میں گول بنا کر اسکور چار صفر کر دیا۔

اس کے بعد اسپانیول نے خسارہ کم کیا اور دو گول بنائے لیکن میچ بارسلونا نے دو کے مقابلے میں چار گول سے جیت کر 2019 کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اگست 2021 میں میسی کے کلب چھوڑنے کے بعد یہ بارسلونا کی پہلی فتح ہے۔

TAGGED:2019 کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیاFeaturedمیسی کے بعد یہ بارسلونا کی پہلی فتح ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں
Next Article آج پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر 10 روپے کمی کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ٹیکس بے قاعدگیان: سیمنٹ ساز اداروں، بیوریجز و فوڈ کمپنیز میں ٹیکس افسران تعینات

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس بے ممکنہ قاعدگیوں پر قابو پانے ریونیو کی مانیٹرنگ کیلیے 10سیمنٹ…

April 11, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی درخواست مسترد:الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوگی

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست…

January 13, 2023
پاکستان

سندھ جیسی دولت مند زمین کےلوگ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سےانتہائی افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
پاکستانکھیل

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے چیریٹی میچ کل ہوگا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے چیریٹی میچ کل پشاور کے عمران خان کرکٹ…

August 29, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?