Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، سرمایہ کاری کیلئے گفتگو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، سرمایہ کاری کیلئے گفتگو
دنیا

امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، سرمایہ کاری کیلئے گفتگو

Published May 18, 2023
Tags: Featured پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دے گی ے پی ٹی میں بین الاقوامی تجربہ آئے گا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد شیخ احمد دلموک المکتوم کی سربراہی میں آج صبح کراچی پہنچ گیا ہے جس میں اے ڈی پورٹس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات کے وفد کی سربراہی شیخ احمد دلموک المکتوم کررہے ہیں، وفد کا استقبال وزیر بحری امور فیصل سبزواری اور اماراتی قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے کیا اور انہیں پاکستان میں میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع اور امکانات سے آگاہ کیا۔

وفد کی آمدکا مقصد، پاک یو اے ای تجارتی تعلقات میں وسعت اور نئے منصوبوں پر غور ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطحی وفد سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات اور بات چیت کر ےگا، متحدہ عرب امارات مختلف شعبوں جیسا کہ صلاحیت میں اضافے اور لاجسٹکس آپریشن میں ملٹی ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے حکومت کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت اور وفاقی حکومت برادر ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے پر کام کر رہی ہے، ترقی کے بہت زیادہ امکانات ہیں، اے ڈی پورٹس اور کےپی ٹی کے درمیان سرمایہ کاری کے لیے ایک ایم او یو پر دستخط کیے گئے جس سے کے پی ٹی میں بین الاقوامی تجربہ آئے گا اور اس کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا، بعد میں وفد نے کے پی ٹی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر وفد کا کہنا تھا کہ یہ سرمایہ کاری نہ صرف برادرانہ تعلقات کو مضبوط کرے گی بلکہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی فروغ دے گی اور پاکستان کے مختلف شعبوں میں حکومت سے حکومت اور کاروبار سے کاروباری سرمایہ کاری کے لیے مزید جگہ پیدا کرے گی، برادر ممالک مختلف شعبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور پاکستان میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے پاکستان کی حمایت کے لیے آگے آرہے ہیں۔

اس موقع پراماراتی قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ یو اے ای حکومت ہر شعبے میں پاکستان سے تعلقات مزید بہتر کرنے کا عزم رکھتی ہے، مضبوط پاکستان ہی خطّے میں استحکام کی ضمانت ہے ،ہرطرح کے حالات میں پاکستان اور پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑےہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دے گیے پی ٹی میں بین الاقوامی تجربہ آئے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب
Next Article حسن علی کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کی پنک ٹیکسی اور کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): سندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے…

December 10, 2024
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد ویب ڈیسک): نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں…

September 22, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

فلوریڈا (ویب‌ڈیسک): امریکا میں منعقد ہونے والی داڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ میں شریک افراد نے تین گینیز ورلڈ…

April 14, 2024
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب ڈٰیسک): ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?