Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حسن علی کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > حسن علی کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک
کھیل

حسن علی کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک

Published May 18, 2023
Tags: Featured نارتھمپٹن شائر کے خلاف ہیٹ ٹرک ورکشائر کی نمائندگی کررہے ہیں
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرکے مداحوں کے دل موہ لیے۔حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔

حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی اور اس میچ میں مجموعی طور پر 5 شکار کیے۔

قومی کرکٹر نے 3 اوور میں 14 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ انہوں نے ایک ہی اوور میں ہیٹ ٹرک سمیت 4 شکار کیے۔

واضح رہے کہ حسن علی ایونٹ میں ورکشائر کی نمائندگی کررہے ہیں جنہوں نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔

TAGGED:Featuredنارتھمپٹن شائر کے خلاف ہیٹ ٹرکورکشائر کی نمائندگی کررہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، سرمایہ کاری کیلئے گفتگو
Next Article برطانیہ سے کار میں آنیوالا شہری پاکستان پہنچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

(ویب ڈٰیسک): انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین…

October 9, 2024
کھیل

پاکستانی گیمرز نے فائٹنگ گیم ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی

سعودی عرب (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرزنے تاریخ…

July 10, 2023
پاکستان

سمندری طوفان:محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں…

June 13, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

نیو جرسی کے ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کر دیا

نیوجرسی(ویب ڈیسک): انسانی ایثار اور ہمدردی کی ایک عجیب و غریب خبر امریکا سے آئی ہے جہاں اوبر ٹیکسی ڈرائیور…

April 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?